@humma_g ایک واقعہ ملاحظہ فرمائیں۔
الیکشن کمیشن لاہور کے باہر سے ایک نامعلوم آدمی شہری سے فائل لے کر فرار ہوگیا۔
شہری چیختا رہا:
"اوئے کنجرا اے پیشاب ٹیسٹ دی رپورٹ اے۔۔۔ میں سروس ہسپتال جا ریا سی۔ میں کوئی پی ٹی آئی دا امیدوار نہيں۔"
😂😂🤣
تو میرے درد کی تضحیک نہیں کرسکتا
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا
دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل
سو تجھے کھینچ کر نزدیک نہیں کرسکتا
#مرشد#اردو_شاعری
سلیمان خان کو سالگرہ بہت مبارک!
یہ نہایت بدقسمتی اور افسوسناک ہے کہ چیئرمین عمران خان کو اس خصوصی موقع پر بھی اپنے بیٹے سے بات کرنے کے حق سے محروم کر دیا گیا اور انہیں اس کی اجازت نہ دی گئی۔