@muftiabumuhamad کیونکہ سارے پاکستانی عمرہ زائرین پنج وقتہ نماز کے بعد حرم مکی کے باہر لائن میں کھڑے ہو کر لنگر کھاتے ہیں ۔اتنا رش کہ سارا دن بھی بانٹیں تو ختم نہ ہو رش۔اس رش میں اکثریت پاکستانی، بنگالی، انڈین اور مصری ہوتے ہیں۔بدنظمی الگ مسئلہ ہے ان کا
@ehtasham_313@BBCUrdu عوام کو بے وقوف بنانے کے لئے یہی ایک طریقہ ہے کہ فلاں ادارے میں چونکہ انڈین بھرتی ہوئے ہیں اور وہ را کے لوگ ہیں جو پاکستان مخالف ایجنڈا رکھتے ہیں۔لعنت اس گھٹیا اور نیچ ذہنیت پہ۔سوائے اسرائیل کے دنیا کےکس ملک میں الجزیرہ بین ہے۔اب پاکستان میں بھی بین ہوا کیونکہ الجزیرہ سچ دکھاتاہے
@BBCUrdu پھر کہتے ہیں پاکستان کو مشرقی اسرائیل نہ کہا جائے ۔جو کچھ اسرائیل کر رہا ہے بعینہ وہی مشرقی اسرائیل کر رہا ہے۔الجزیرہ اتنا جھوٹا ہے کہ اس کو فلسطین میں اسرائیل نے بین کیا ہے اب اسی الجزیرہ کی اسی جھوٹ کی وجہ سے پاکستان نے بھی اسے بین کر دیا۔کوئی فرق ہے ان دونوں غاصب ریاستوں میں۔
@BBCUrdu انسان جب اپنے مسائل کا حل خود ہی اپنی عقل سے نکالے گا تو ہر چند سال بعد ایک نیا ٹرینڈ معرض وجود میں آئے گا۔انسان کی عقل محدود ہےاس عقل کوبنانےوالالامحدودہےبہتر یہی ہیکہ جس نےانسان کوایجاد کیا اسی کی گائڈ لائن میں چل کر زندگی گزاریں کیونکہ موجد سے زیادہ اپنی تخلیق کوکوئ نہیں جانتا
@AbsarAlamHaider یہ نواز ہی کا مشن ہے ۔نواز شہباز ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں ۔اب عوام کو بیوقوف بنا کر شہباز سے دور کر کے نواز کے قریب لے جانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔مسلم لیگ نواز مکمل فیل ہوچکی ہے۔پیپلزپارٹی اور ق لیگ تو پہلے ہی فیل اور مسترد شدہ ہیں
@BBCUrdu اسرائیل کے عقوبت خانوں میں قید بے گناہ فلسطینی مسلمانوں پہ ڈھائے جانے والی غیر انسانی رویوں اور ظلم و جبر سے متعلق حقائق پہ مبنی کہانی کب آئے گی۔
@Aadiiroy2 لیکن یہ آئین و قانون صرف غریب کے لئے بنا ہے ۔اگر یہ آئین کے اتنے پابند ہیں تو الیکشن کیوں چوری کرتے ہیں۔آئین میں تو ان کی جگہ بیرک ہے یہ اقتدار کے ایوانوں میں کیا کرتے پھرتے ہیں۔سب دھوکہ اور فراڈ ہے جیسے سیاہ ستدان عوام کو الو بناتے ہیں ویسے ہی یہ بابو لوگ بھی۔
@muzamil_45 تم اسلحہ اٹھاو گے تو وہ سینے پیش کرتے جائیں کیا۔اپنی عوام پہ کوئی گولی چلاتا ہے کیا۔سب دھنگے فساد کے پیچھے وردی ہے ساتھ نااہل ضمیر فروش سیاستدانوں کا کندھا اور ان کے نیچےدولے شاہ کے چوہے ذہنی معذور ٹولہ۔