دنیا کی تاریخ میں جب سرعام سزائیں ہوتی تھی تب ظلم نہ ہونے کے برابر تھی ریاست روم سے لیکر ریاست مدینہ تک سرعام سزائیں دی جاتی تھی۔ دنیا کا پہلا مہذب معاشرہ اسلام اس وجہ سے کامیاب تھا کیونکہ سزائیں سرعام ہوتی تھی۔ لیکن تم جیسے گدھے کیا جانیں اسلام کے عظمت کے بارے میں۔
میرا رانجھن 🤷♂️
بلھے شاہ کوبھی کافر قراد دے کراس وقت کے مولویوں نے اسکا جنازہ پڑھانے والے پر بھی فتوی باندھا کہ اسکا نکاح مسلمان عورت سے ختم ہو جائے گا،اورکنوارے کامسلمان عورت سے شادی ممکن نا ہو گی۔
اس وقت کی مسلمان آبادی نے احتجاج کیا کہ بلھے شاہ کومسلمانوں کے قبرستان میں نہ 👇
میں افسردہ ہوں کہ میں کوالالمپور سمٹ میں شرکت نہ کرپایا کیوں کہ ہمارے قریبی مسلم ممالک کو ابہام تھا کہ یہ سمٹ امت کو تقسیم کرے گی مگر اس سمٹ کے بعد یہ واضح ہوگیا کہ وہ سمٹ امت کو تقسیم کرنے کے لیے نہیں تھا: وزیراعظم عمران خان کا ملائیشین ہم منصب کے ہمراہ اہم بیان
چین نے صرف 9 دنوں میں 1000 بستروں پر مشتمل نیا ہسپتال تعمیر کر لیا
کرونا وائرس کی وبا کے بعد 24 جنوری کو 1000 بیڈز کے اس ہسپتال کی ہنگامی تعمیر شروع کی گئی جسے تعمیر کر کے 3 فروری کو ہسپتال انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا
یار یہ کیا چیز ہیں؟
خانہ کعبہ میں طواف کے دوران ایک نابینا شخص کی آنکھوں کی روشنی واپس آ گئی، سُبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔ اللہ کے گھر اللہ کا کرشمہ
اللہ تعالی ہم سب کو خانہ کعبہ کی زیارت کی توفیق عطاء فرمائے
امین