ٹی وی میں ملی نغمے چلا کر ڈیم کے لئے بھیک مانگنے والوں نے چودہ سو ارب بے حیائی کو فروغ دینے کے لئے سینما انڈسٹری کو دیئے کیا سینما ضروری ھے یا ڈیم؟؟؟
#RizviRevolution#IAmMumtazQadri
انسانیت کو اپنا مذہب ماننے والوں کے پاس اہل غوطہ کے حق میں کہنے کے لیے کیوں کچھ نہیں؟؟۔ کیوں خاموش ہیں؟؟
اگر خاموش تماشائی ہیں آپ
معذرت کے ساتھ آپ انسان کہلانے کے لائق نہیں ہیں ۔
#StandUpPakistanForSyria
ربِ کعبہ کی قسم روزِ محشر ان ننھے ہاتھوں کی گرفت قاتلوں کے دامن پر اتنی مضبوط ہوگی کہ سارا جہاں بھی مل کر چھڑا نہ پائے گا۔۔۔۔ان معصوم مضبوط گرفتوں سے اپنے دامن بچاؤ۔۔۔اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرو۔۔۔شامیوں کا احساس کرو۔
#StandUpPakistanForSyria
دوست اعتراض کرتے ہیں کہ یہودیوں کے ٹیوٹر کو استعمال کرکے انھیں مزید مضبوط کررہے ہو۔۔
نہیں نہیں ہم ظالموں پراتمام حجت قائم کرتے ہیں اور مظلوموں سے اظہارِ یکجہتی کرکے پر امن ہونے کا ثبوت دیا اس میں کیا ہے کم از کم ظلم تو بےنقاب ہوتا جائے گا نا۔
#StandUpPakistanForSyria
دریا کا ہمارے جو اترنا دیکھے!
=
#شام میں وحشیانہ بمباری سے مرنے والے شہری کہیں ہندو یا عیسائی ہوتے تو دیکھتے یہاں انسانیت کے نام پر کیسی کیسی غشیاں پڑتیں اور میڈیا کیسےکیسے دُکھی راگ الاپتا!
پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے
اسلام کا گِر کر نہ ابھرنا دیکھے
#StandUpPakistanForSyria
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےفرمایا
دنیا اس کا گھر ہے جسکا کوئی گھر نہیں ہےاور اسکا مال ہے جسکا کوئی مال نہیں اور دنیا کے لئے وہ جمع کرتا ہے جس کے پاس کچھ بھی عقل نہ ہو۔
#StandUpPakistanForSyria