#StandUpPakistanForSyria
ارض شام ۔۔۔
جہاں پہ عیسی ابن مریم کی آمد ہے۔۔
اسی سے پریشاں ۔۔
منکر خدا۔۔
منکر خلفائے راشدین۔۔
اپنی رافضیت۔۔ سفاکیت۔۔ سے
اس ارض مقدس و بابرکت کو
معصوموں کے پاک خون سے نہلا دیا۔۔
یہ ہی خون و خشت اپنے قاتلوں کا بتائیں گے
یا اللہ مجھے سمجھ نہیں آ رہی میں کیا کروں...... کاششششش میں شام جاتی اور بشارالاسد کا گلا دبا دیتی..... کاششششش میں اپنے پیارے نبی کی امت کےلئے کچھ کر سکتی......
#StandUpPakistanForSyria
رسول اللہ ﷺنے ایک حدیث میں فرمایا ہے کہ ایک وقت آئے گا جب اقوام عالم تم(مسلمانوں) پر یوں پل پڑیں گیں جیسے کہ بھوکے کھانے کے تھال پر ٹوٹ پڑتے ہیں.
#StandUpPakistanForSyria
غَم کے غُبار میں ہیں سِتارے اَٹے ہُوئے
خواہش کی کرچیوں میں ہیں چہرے بٹے ہُوئے
اَب کیا تلاشِ اَمن میں نکلیں کہ ہر طرف
مُدّت سے فاختاؤں کے ہیں پر کٹے ہُوئے
#StandUpPakistanForSyria