وزیرصحت مصطفیٰ کمال نے وقت ساڑھے دس بجے کا دیا ۔ خود 11 بجے آئے ۔ خاتون صحافی نے احتجاج کیا کہ گرمی ہے ہم ساڑھے دس بجے سے بیٹھے ہوئے ہیں تو برہم ہوگئے کہ جانا ہے تو آپ چلی جائیں ۔ ساڑھے دس بجے کا مطلب 11 بجے ہوتا ہے ۔
وفاقی وزراء کا آن کیمرہ میڈیا کیساتھ یہ رویہ ہے تو پھر نیچے سرکاری بابو صاحبان عوام کیساتھ کیا کچھ کرتے ہوں گے پھر کہتے ہیں سسٹم فیل ہوگیا جس ملک میں وفاقی وزیر وقت کی پابندی نہ کرے وہاں سسٹم فیل ہی ہونا ہے
گلستان جوہر بلاک 13 ، پارک میں یہ عذاب گھر بنا کر بیٹھ گئے ہیں ۔۔ یہ شہریوں، بچوں کی جگہ ہے۔ یہاں ان ناسوروں کا کھانا پینا رہنا سب یہی چل رہا ہے ۔۔۔ کل یہی اسنیچنگ، ڈکیتی، بچے اغواء کرنے میں ملوث ہونگے اور پھر اپنے گوٹھ دیہات بھاگ لینگے
@EngrSyedUsman
From manipulating constituencies to the budget of this city, how PPP is forcefully ruling #Karachi and ruining Karachi, a must watch and share documentary!
Good job done by @raftardotcom.
I can already see the jahalas melting down over it! 😊
کوکین استعمال کرنے والوں کا نام پردے میں۔ رشوت خوروں کا نام پردے میں۔ بھتّہ خوروں کا نام پردے میں۔ زانیوں کا نام پردے میں۔ ڈکیتوں کا نام پردے میں۔ رکھیلوں کا نام پردے میں۔۔۔۔
سب کا نام پردے میں مگر ایک عام شہری کو ٹریفک ٹکٹ بھی ملے تو کراچی سیف سٹی کیمرے اُس کی گاڑی چلاتے بیوی سمیت تصویر ٹی وی پر چلا دیتے ہیں۔
اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایک اور طالب علم ایف آئی اے کے جابرانہ رویے کا شکار ہو گیا
تمام دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود ایف آئی اے نے ایک طالب علم کو سٹڈی ویزہ پر باہر جانے سے روک دیا ، ایف آئی اے اہلکار طالب علم کے کسی سوال کا جواب نہ دے سکے
@PakPMO@MohsinnaqviC42@FIA_Agency
عوام کیمرہ دیکھ کر ہاتھ ہلا دے آپکے ساتھ اپریل فول منایا گیا تھا۔
اب تو کراچی کی گھریلو خواتین بھی جان چکی ہیں کہ اس مئیر کراچی نے سڑک کو کتنے عرصے میں بنا کردینا ہے۔
کراچی یونیورسٹی پر تین دن پہلے جو سڑک بنی وہ بغیر بارش کے 72 گھنٹوں میں بیٹھ گئی، شہری کا دعوی
ویڈیو بناکر شیئر کیاور عوام کو آگاہی دی کہ وہ احتیاط سے سفر کریں!!
#ZarayeNews#Karachi#KarachiNews
🚨FINALLY… after digging through records and connecting the dots myself, I identified the woman involved in the jewellery shop raid.
She is reportedly Assistant Director “Rubab Qazi,” (spelled ‘Kazi’ also) wife of bureaucrat Aftab Qazi, while his brother Munsif Qazi is also a bureaucrat. The family belongs to #Sukkur, #Sindh.
Rubab Qazi is originally serving as an Assistant Director at @ECP_Pakistan and is currently posted at @FIA_Agency on deputation. That also explains why her name does not appear on the regular FIA officers’ list.
Despite being visibly present and issuing instructions during the raid, the media and authorities appeared determined to keep her identity hidden.
@soldierspeaks@Parizaad_reborn@Benazir_Shah@reema_omer@Matiullahjan919@AsadAToor@shazbkhanzdaGEO@Mehmal
Serious allegations of political interference and favoritism have once again surfaced against the Sindh Public Service Commission (SPSC).
Critics claim that the biggest influence over appointments comes from Bilawal House, followed by the CM House under Murad Ali Shah, Faryal Talpur, and several Sindh ministers.
One of the key names being mentioned is Mujahid Anwar, reportedly linked to Faryal Talpur, who is accused of facilitating jobs for preferred candidates through the SPSC system.
Allegations also claim that dozens of people connected to influential political families have secured government jobs since 2015.
Protesting candidates say merit is being destroyed while hardworking youth across Sindh are being denied fair opportunities.
The controversy has fueled growing protests under the hashtag #RejectCCE2024, with demands for transparency and an independent investigation into the recruitment process.
#TruthAboutSindh #PPPChorHai
دبئی پراپرٹی جائنٹ عمار دبئی کے 30 فیصد شئیرز ڈوب گئے یاد رہے دبئی پراپرٹیو سرمایہ کاری مکمل ٹیکس فری ہے۔ پاکستانیوں کے 7000 ارب روپے لگے ہیں جس میں سے 4000 ارب زرداری اور فریال تالپور کا ہے۔ سندھ کا خون چوس کر یہ پیسہ دبئی میں لگا رہے ہیں۔
#PPPChorHai
ہمارے شہر کو حق مانگنے پہ گالی ملی
حقوق مانگنے جائیں تو ہم کہاں جائیں؟
ہمارے ٹیکس کے پیسوں پہ پلنے والے لوگ
ہمی کو آنکھیں دکھائیں تو ہم کہاں جائیں؟
وجیہ ثانیؔ
#کراچی#Karachi
Shame on @KElectricPk Karachi is boiling, humidity is unbearable, and K-Electric’s “tripping” excuse continues. Two hours without power is not a fault — it’s failure
Who is going to fix them ??
#RIPKELECTRIC
کریم آباد بے مقصد کھنڈر پاس کی اصلیت.
کوالٹی انتہائی خراب، دیواروں سے لے کر سڑک کی کوالٹی تھرڈکلاس ہے... اگر ایک عام آدمی کسی چلتے پھرتے ٹھیکیدار سے بھی بنواتا تو زیادہ اچھا بنا لیتا.
کرپشن اور نااہلی کا شاہکار یہ انڈر پاس بنا کسی ضرورت کے بنایا گیا یے حسین آباد کی جانب سے جہاں سے یہ شروع ہو رہا ہے وہاں اب سائیڈز میں صرف ایک لین رہ گئی ہے اور یہ ہی ایک لین کریم آباد تک جا رہی ہے یعنی سائیڈوں میں موجود دکان داروں کا کاروبار مکمل تباہ ہو گیا ہے، انڈر پاس سے ضیاالدین کی طرف نکلنے پر روڈ ہی نہیں ہے اور ناجائیز تجاوزات کی بھرمار ہے جو بھی ٹریفک یہاں سے نکلے گا وہ موسی کالونی پر بری طرح پھنسے گا اسکے بعد تھوڑا آگے ضیاء الدین کینسر اسپتال کے موڑ پر پھنسے گا...
حسین آباد عثمان میموریل اسپتال سے کریم آباد اور پھر ضیاءالدین تک مسلہ صرف غیرقانونی تجاوزات کا تھا اور اب بھی ہے یہاں کسی انڈرپاس کی کوئی ضرورت ہی نہیں تھی.
صاف محسوس ہوتا ہے کہ محض کسی کو نوازنے کے لئے یہ زبردستی کا کام نکالا گیا، تاکہ وہ قوم کا پیسہ ڈکار سکے اور اس نے بھی بجٹ پر قناعت نہیں کی 4 سال پروجیکٹ کو لٹکایا اور بجٹ کا بھی 4 گنا مذید کھا گیا اور یہ کچرہ بنایا ہے.