اسلام آباد سپریم کورٹ کے سامنے پی ڈی ایم کے زیراہتمام احتجاجی دھرنے میں بی این پی کے مرکزی سوشل میڈیا کے ممبر ادریس پرکانی قدوس بلوچ صفی پرکانی ظریف بلوچ شبیر سمالانی و دیگر دوست شریک ہیں
بی این پی مینگل کور کمانڈر ہاؤس لاہور اور جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کو سزا دلانے کیلئے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے پہنچ گئی۔
فوج کی توہین کرنے والوں کے خلاف فلک شگاف نعرے بلند !
#بوٹ_کو_عزت_دو
تصویر بولتا ہے.
بلوچ نوجوان نسل آج بھی کتابوں سے شغف رکھتا ہے. جس کی مثال مذکورہ تصویر ہے جس میں کتاب میلے کے پہلے روز یونیورسٹی گوادر کے طلبا و طالبات لئے ہوئے کتابوں کو لہرا کر کتاب بینی کے روایت کو زندہ ثابت کر رہے ہیں.
@nasirsohrabi @AbidMir81 @uniofgwd @BalachQadir1
بلوچستان میں صحافی نہیں صرف پیدا گیر اور بزدل موجود ہیں۔ پیداگیر اپنے آقاؤں کے پیرول پر ہیں اور بزدل موت کے ڈر سے خاموش رہتے ہیں۔
اگر واقعی کوئی صحافی موجود ہے تو اُنہیں ان معصوم سوالوں کا جواب دینا ہوگا
#ReleaseMahalBaloch
اپنے بھائی حفیظ زہری کے خون سے لت پت قمیض اٹھائے یہ فاطمہ بلوچ ہے ، انکے شوہر عبدالحمید زہری گزشتہ دو سال سے لاپتہ ہے۔ فاطمہ کے سامنے انکے دو بھائیوں پر بے دردی سے تشدد کیا گیا، آج 3 بجے کراچی پریس کلب میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کریں اور اس بے بس خاندان کا ساتھ دیں۔
آج کراچی میں خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے تشدد کا نشانہ بننے والا عبدالحفيظ زہری کے خون آلود سر اور قمیض کی تصاویر سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ انہیں کس طرح تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اسکی طبیعت کس طرح ہوں گے
@RiazSangi@HamidMirPAK@VeengasJ#SaveHafeezBaloch