گورنر ہاؤس پنجاب عوام کےلئے کھول دیاگیا۔ یہ ہماری پراپرٹی ہےاور اسکا خیال بھی ہم ہی نےرکھنا ہے۔
لیکن یہ دیکھکر برا لگا کہ وہاں ہر طرف ریپر اور شاپر پڑے ہیں۔
ہم حکمرانوں کوتو اچھاہونے اوربدلنے کا درس دیتےہیں لیکن خودکو نہیں بدلتے۔
کیا مہذب معاشروں میں ایسے گندگی پھیلائی جاتی
خلوص دل کی روشنائی لیکر بادیدہ تر سے حسین لکھنا
تم ایسا کرنا کتاب دل کے ورق ورق پہ حسین لکھنا❤
اگر کتابت کا شوق ہو تو کتاب صبر ورضا میں راحت
جہاں شہیدوں کانام لکھنا تو سب سے اوپر حسین لکھنا
@SyedAli09301407
@SajidaLanghaPTI
وہ سور جس کی زبان پر کلبھوشن کا نام تو نہ آیا وہ ملک سے باہر بیٹھ کر پاکستانی ایجنسی پر بھونک رہا ہے اور پاکستان میں کچھ لوگ اس بیغیرت کو لیڈر کہتے ہیں تمہارا حال بھی وہی ہوگا جو کے پی کے میں لال ٹین کا ہوا ہے.
@PTIGRWOfficial@PTICPOfficial@ImranKhanPTI@PTIVideos
ان سرداروں کو ووٹ دینے سے بہتر ہے کسی جانور کو ووٹ دے دو کیونکہ جانور کم سے کم ان سرداروں کی طرح تمہیں جانور نہیں سمجھے گا.
پاکستان میری دھرتی کو کھا گئے یے جانور
اب 2 نہیں 1 پاکستان انشاءاللہ
@PTIGRWOfficial@PTICPOfficial
#Election2018
الحمداللہ
کاغذات نامزدگی بغیر کسی اعتراض کے منظور ھونا
سچائی اور ایمانداری کی دلیل ہے ۔
حق اور سچ کا ساتھ نبھانے پر تمام بھائیوں کو مبارک ۔
میاں تیری جیت شالہ
انشا اللہ انشا اللہ
@PTIGRWOfficial@PTICPOfficial
شیروں جیسا حکمران ہوگا تو شیروں جیسی قوم بنے گی بیغیرت حکمرانوں سے غیرت مند قوم کی توقع نہ رکھنا ووٹ اس کو دو کل اللہ کے سامنے بھی شرمندہ نہ ہونا پڑے دنیا و آخرت کی کامیابی ملے.سرفراز تیری جیت شالا انشاللہ انشاللہ ۔
@PTIGRWOfficial@PTICPOfficial@HassanNisar
#EidulFitr
رمضان المبارک میں عبادات کے بعد چاند رات اور عید کے دن بھی گناہ سے بچیں پورا سال ہی گناہ سے بچیں رمضان المبارک کی کمائی کو چاند رات پر شیطان کی جھولی میں نہ ڈالیں اللہ سب کو ہدایت عطا فرمائے.
@PTIGRWOfficial@PTICPOfficial@ImranKhanPTI
respected chairman @ImranKhanPTI
As in pp55 gujranwala , party allocated a candidate arqam khan ,the struggle and party work done by @sarfrazMeharPti from 7 years unfairly overlooked you should take a serious notice on this and select a deserving candidate thankyou!#GE2018
respected chairman @ImranKhanPTI
As in pp55 gujranwala , party allocated a candidate arqam khan ,the struggle and party work done by @sarfrazMeharPti from 7 years unfairly overlooked you should take a serious notice on this and select a deserving candidate thankyou!#GE2018
Sir am gladful you have raised our voice. I am resident of Gujranwala PP 55. PTI given this name on word Insaf. Pehle dafa election compete kr k dusry number pe anay waly,second majority cast candidate ko nzar andaz kr k aik kamoki k bndy ko ticket dena kaha ka insaf hy.
#justice https://t.co/39InjUqUwo
#PTICandidates2018
جو لوگ اللہ پر بھروسہ رکھتے ہیں اور ثابت قدم رہتے ہیں اللہ ان کو دوست رکھتا ہے اور ان کا ساتھی ہوتا ہے.
میرے لیے جو بہتر ہے میرا اللہ میرے لیے وہی کرے گا
انشااللہ
@PTIGRWOfficial@ChMSarwar
پی پی 55 میں عوامی رائے کے خلاف
گوجرانوالہ کا غیر رہائشی
کسی صورت بھی انصافی ٹائیگرز کیلئے قابل قبول نہیں
ہماری اپنے پارٹی قائدین @ImranKhanPTI سے گزارش ہے کہ گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کو ریزہ ریزہ ہونے سے بچایا جائے #PTICandidates2018@PTIofficial
@aleemkhan_pti