بہت خطرناک ہارٹ اٹیک ہے
دل کی سرجریاں ہونی ہیں
گردہ سٹیج تھر�� پر ہے اور فیل ہوسکتے ہیں
ایک نہیں کئی سرجریاں ہونی ہیں
ایک ریکور ہوگی تو دوسری پھر تیسری پھر چوتھی سرجری
اور علاج کیلیے کئی مہینے کئی سال لگ سکتے ہیں
یہ حالت بتائی گئی تھی
🚨🚨🚨 پارلیمانی لیڈر پاکستان تحریک انصاف شاہد خٹک نے قومی اسمبلی سے پیپلز پارٹی کا کالا چہرہ لائیو دکھا دیا!!!
بلاول زرداری باہر جا کر انکے خلاف تقریریں کرتا ہے اور ادھر ان کو بجٹ میں ووٹ دے رہے ہیں!!!
بلاول کی پیپلزپارٹی کا Absolutely Not چیک کریں۔۔۔
وِکی لیکس کے مطابق اگست2008ء میں پیپلزپارٹی رہنماؤں نے اپنے دورحکومت میں امریکی حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں پاکستانی سرزمین پر امریکی ڈرون حملوں کی حمایت کی۔۔وِکی لیکس کی جانب سے لیک شدہ امریکی سفارتخانے کی دستاویزات کے مطابق پیپلزپارٹی کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے امریکی سفیر سے ملاقات میں کہا تھا کہ:”ہم(ڈرون حملوں کیخلاف)قومی اسمبلی میں احتجاج کریں گے اور پھر اِگنور کردیں گے۔۔۔“
۔۔یعنی احتجاج سے صرف عوام کو مطمئن کریں گے، آپ نے سچی مچی کا احتجاج سمجھ کر مائنڈ نہیں کرنا۔۔۔
"میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم کے مطابق بلا کسی تاخیر کے اپنی وزارتِ اعلیٰ کے استعفے کی ہدای��ت پر عمل درامد کروا کر اپنا فرض ادا کیا.
کسی بھی طرح کے کیس یا عدالتی کاروائی کے ساتھ نہ میرا تعلق ہے اور نہ میرا کوئی عمل دخل ہے"
علی امین خان گنڈاپور
@FatimaPTI_IK@AY_02104@_Mansoor_Ali یہ منصور نامی صحافی ساری شرم و غیرت اُتار کر بیٹھے ہیں کیونکہ انہیں اندازہ ہے کہ اگر شرم اور غیرت کی تو مُفت کی عیاشی ختم ہوجانی ہے اور ممکن ہے بات فاقوں تک آجائے لفالے رُکنے کی وجہ سے۔ آپ انہیں بڑا لفافہ دے دیان یہ ابھی رپورٹنگ کرنا شروع ہوجائے گا پٹرول کی قیمتوں پر
عمران خان واحد حکمران ہے جس کے اقتدار میں آکر اثاثے (جائدادیں) کم ہوگئی عمران خان کو اقتدار میں جیب سے خرچہ کرنا پڑا اسی وجہ سے اپنے پلاٹس ، فلیٹس اور تحائف بیچ کر خرچہ کرتا رہا
@Sughrasadafdr حج اور عمرے میں لباس مخصوص قسم کا رکھا گیا کبکہ عام حالات میں ہم ایسے کپڑے نہی پہنتے۔ جب خُدا نے ایک ہی قسم کے کپڑے رکھے تو پھر عام حالات میں مختلف قسم کے کہڑے اور ڈیزائین کیوں اور میک اپ اور خوشبویں کیوں ؟؟
عمران خان کے دور حکومت میں جب مہنگائی کم تھی تو یہ دختر زرداری ٹو ٹی اردو میں فرماتی تھیں:
بجلی is مہنگی
گیس is مہنگی
جینا is مہنگا
جب سے ان کے والد نے اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ چاٹ کر پاکستانی قوم کو دوبارہ پرانے پاکستان میں بھیجا ہے تب سے عوام کے لیے مرنا بھی مہنگا ہوگیا ہے ۔