زلفی ۔ مرشد میں کبھی کبھی بہت اکیلا محسوس کرتا ہوں
بشری ۔ آپ نے کبھی سوچا ہے آپ مجھ سے اتنا دور کیوں ہیں ؟
زلفی ۔ مرشد آپ نے مجھے خود سے دور کیا ہوا ہے
بشری ۔ روحوں نے ایک دن ملنا ہوتا ہے میں بھی مل جاؤں گی
ان کے کتورے بھی آج ہمارا پانچہ پکڑ رہے 😆
کیا کچھ دوست اینکر پرسن/ صحافی جو صبح شام جہاز جہاز کر رہے ہیں یہ دو ارب روپے کی رسیدیں مانگنے کی ہمت کرینگے ؟؟؟؟؟؟
عمران نیازی نے 9سال ہیلی کاپٹر رکشے کی طرح استعمال کیا 2 ارب روپے کے اخراجات کے پی اسمبلی اور حکومت نے ایک منٹ میں معاف کر دئیے۔
غریب عوام کے امیر حکمران ، مریم بی بی کہتی ہین کہ مین کیا چنگچی مین جاؤں
خان صاحب 55 روپے ہیلی کاپٹر مین سفر کرتے رہے اقتدار سے پہلے اور بعد مین بھی
علیمہ خاں سیلاب مین پھنس گئی تو ہیلی کاپٹر بھیجا گیا
KPK صوبائ عہدیداران ہیلی کاپٹر کا ساتھ ماڈلنگ کرتے:1
احتجاج میں بندے مارنا، گھروں سے اٹھانا معمولی بات ہے پوری دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے حکومت بہت اچھا کر رہی ہے ہم سب کو حکومت کا ساتھ دینا چاہئیے: عمران ریاض خان دور
تاریخ کی پہلی اور منفرد اغوا کاری ہے جس میں وزیراعلی سہیل آفریدی اپنے گن مین اور کیمرہ مین سمیت پولیس گاڑی میں بیٹھ کر اغوا کئے جارہے ہیں
جہاں انہیں ٹک ٹاک کیلئے ویڈیو بنانے کی بھی آزادی دی گئی ہے
سہیل آفریدی صاحب خدا کیلئے اگر اسٹریٹ موومنٹ نہیں کرسکتے واپس آجاؤ لیکن یہ پشتو فلموں والی اداکاری چھوڑ دو، آپ خیبرپختونخوا کے چیف ایگزیکٹیو ہیں، اداکار نہیں
جن حرامزادوں کا اپنا لیڈر اپنے دوست کے گھر داخل ہوا اور پھر اپنے دوست کی 28 سالہ پرانی ازدواجی زندگی کو تہس نہس کرکے زنا بالرضا کا مرتکب ہوا اور پھر اسی یار کی بیوی کو طلاق دلوا کر عدت میں نکاح پر نکاح کرتا رہا آج اسی ولدالحرام ابوٹیریان کے پیرکار دوسروں پر کیچڑ اچھال رہے ہیں