Pending regularization of SSEs and AEOs is a grave injustice that cannot be overlooked.Their future hangs in uncertainty,and it's time 4 Govt to take responsibility. 9 years is far too long to leave dedicated educators in limbo. Shame on the Govt 4 this neglect
#چلو_چلو_لاہور_چلو
افسوس کیساتھ ٹویٹر پر دن رات ایکٹو رہنے والے پنجاب کے چند سرکاری ملازمین(خواتین و حضرات) اپنے حقوق کی جنگ کے وقت پر منظر سے غائب دکھائی دے رہے ہیں،یا انکی random posts انکے لئے شاہد ہم سب کے حقوق سے زیادہ اہم ہیں اور وہ
#چلو_چلو_لاہور_چلو
میں حصہ لینے میں چنداں دلچسپی نہیں رکھتے
عمران خان صاحب آپ کی بیٹیاں اپنے جائز حق کیلئے سٹرکوں پر ہے آپ نے بروز منگل 03 جنوری 2023 تک انکا مسلہ حل کرنے کی یقین دہانی کروائی. امید ہے آپ انکی ریگولرایزیشن کا مسئلہ حل کر دیں اور اپنی بیٹیوں کو دوبارہ سٹرکوں پر نہیں آنے دیں گے
شکریہ
@ImranKhanPTI@DrMuradPTI
74,000 teachers were recruited in 2014 to 2018 in bps 9,14 and 16.
1. Only 14000 teachers are on contract while 60,000 get regularisation in time period 2018-2022
2. Kpk govt regularised 58,000 teachers in only one year 2022
@MashwaniAzhar@imrankhanpti#RegulariseSSEsAEOs
1
دھرنا دینے والے بھی کمال کے لوگ ہیں۔ یہ زندگی کے 30۔ 35 سال اچھا پڑھے۔ ہر کلاس میں بہترین ۔ سکول کالج۔ یونیورسٹی اور پھر پروفیشنل کیریر۔ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ زندگی میں ایسا وقت بھی آے گا کہ سیاستدانوں کے آگے بھکاریوں کی طرح کبھی ایک در کبھی دوسرے در۔ یہ وہ لوگ جن کا
سینئر صحافی حسن نثار صاحب نے اساتذہ کرام کے ریگولرائیزیشن ایشو پر حکومت وقت کو کھری کھری سنا دیں حکومت ہوش کے ناخن لے اور اساتذہ کرام کو فی الفور ریگولر کرے۔
اساتذہ کرام کی آواز بننے پر حسن نثار صاحب کا
بہت بہت شکریہ
@HassanNisar@ImranKhanPTI@mooniselahi@DrMuradPTI