ماشاءاللہ یہ ہے کل کاReportof the Day
@SAMAATV کےرپورٹرشاہنوازقادری
اس نےثابت کیاکہ پروفیشنل ازم بھی کوئی چیزہوتی ہے
شاہنوازکے2سوالوں نےپریس کانفرنس کرنے والےسٹیج ایکٹرزکو حواس باختہ کردیاجب ماڈل ٹاون سانحہ اورنوازدورمیں سینکڑوں ہزارہ کےقتل پرمریم سےسوال کئے
Well done 👍
یہ جو وردی ھے دشمن کے لیے سر دردی ھے۔
قوم کی ڈھال ھے۔
جو گولی ہمارے بچوں کی طرف آنی ہوتی ھے اپنے سینے پر روکتی ھے۔ جو ناپاک پاوں وطن کی سرحد کی طرف بڑھتے ہیں اس کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جاتی بے ۔ یہ جو وردی ھے یہی دشمن کی سر دردی ھے۔
لمبا سجدہ (سچی کہانی)
کبھی ایسا سوچا نہ تھا
مجھے خود سانس(Sans) کا مسئلہ تھا اور الرجی کی پرابلم تھی بار بار چھینکیں آتی تھیں ۔ ناک سے پانی بے انتہا آتا تھا اور تقریبا ۱۵ سال تک یہی مسئلہ رہا جو کہ لڑکپن میں ہی شروع ہو گیا تھا
کبھی کبھار ذہن میں آتا تھا👇🏻
"گزشتہ سال دسمبر 2020 میں پاکستان کی ایکسپورٹ میں 18.3 فیصد کا ریکارڈ اضافہ۔۔۔"- مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے برآمد کنندگان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کیا کہا؟ جانئے
#PMIK#Exports@razak_dawood
https://t.co/43vam7eAaM
السلام علیکم 🥀
*یا اللّه ہمارے نیک اور جائز ارادوں کو درست سمت میں پختگی عطا فرما اور ہمارے اعمال کو دوسروں کے لیے سہولت کا باعث بنا اور ہمیں نیک اعمال کی توفیق عطا فرما "اللّه پاک "دنیا اور آخرت کے امتحان میں ہمیں کامیابی عطا فرما*۔۔!!🦋
آمین🥀
#صبح__بخیر#صبح_بخیر_زندگی
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ
(صبح بخیر زندگی)
#قلمکار
مثبت الفاظ کی تاثیر ھی الگ ھوتی ھے جو نہ صرف انسان کے انداز بدل دیتے ہیں بلکہ انسان کے کردار میں بھی تبدیلی لاتے ھیں