Promotion of Islamofobia and disrespect of Our Beloved Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم patronized by France and Denmark is highly condemnable. World must take note of the heartbreak & fury this is causing to 2 Billion Muslims across the Globe. #IslamoPhobia_must_Stop
عاصم باجوہ اب سیاست میں آگیا ہے اسے پر اب نیب کا اطلاق ہوتا ہے اسکو اب نیب کا سامنا کرنا پڑیگا
اگر نہیں کریگا تو پھر اسکا مطلب ہے ملک میں کوئی قانون نہیں ہے اگر اسکو اثتثنا ہے تو پھر بقیہ سب کو بھی ملنا چاہیے
جنرل اعجاز : 2016
نوازشریف بہت بڑا چور ہے اسے اور اسکے بیٹوں کو جیل میں ڈالیں جب تک منی ٹریل نہ دیں
جنرل اعجاز : 2020
جنرل عاصم اور اسکے خاندان کو منی ٹریل بالکل نہیں دینی چاہیے بالکل بھی ضروری نہیں
"" مطلب آپ کریں تو حب الوطنی ہم کریں تو غداری واہ رے دنیا "'"
ختم نبوت کے لئے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور خلافت کے پہلے سال 12 سو صحابہ کرام شہید ہوئے جن میں سے 7 سو حفاظ صحابہ کرام تھے
اس سے ختم نبوت کے عقیدے کے اہمیت کا اندازہ لگائے
#ختم_نبوت_کانفرنس_پشاور
This was Pakpattan last year at 1am. This may have been the first time that there was a complete blackout of huge public gatherings one after the other but what’s more amazing was that people didn’t seem to bother about media coverage & city after city erupted. Alhamdolillah 🙏🏼❤️
@MaryamNSharif
مریم نواز کو جلد دوبارہ دعوت دینگے پہلے بھی وہ یکجہتی کے لیے آنا چاہتی تھیں لیکن انہیں گرفتار کر لیا گیا 2018 میں انہوں نے مظفرآباد جلسے میں کہا تھا میری رگوں میں کشمیری خون دوڑتا ہے کشمیریوں کے زخم اپنے جسم پر محسوس ہوتے ہیں راجہ فاروق حیدر کا جلسہ سے خطاب
انشاءاللہ میرے قائد میاں نواز شریف کے م��الف ہی رسوا ہونگے کیونکہ میرے قائد نے اپنا فیصلہ اللہ تعالی پر چھوڑا ہوا ہے...
سرخرو ہوگا میرا قائد
@CMShehbaz @MaryamNSharif