کل11 بجے SSRC کی میٹنگ ہو رہی ہے۔ امید ہےحکومت ہماری پانچ سالہ محرومیت کاازالہ کرکے پانچ درجاتی فارمولے کےسروس رولزکی منظوری دیگی اورکالج برادری پر اپنا فرض منصبی ادا کرنے میں رحم کریگی۔
جمشید خان
@AsmaAzam71 آدھی گواہی کا مطلب ہے کہ گواہی دیتے وقت مرد کسی کے ساتھ بات نہیں کر سکتا۔ مشورہ نہیں کر سکتا لیکن اسلام نے عورت کا یہاں بھی خیال رکھا ہے۔ ایک مرد کے مقابلے میں دو عورتیں ایک ساتھ کھڑی ہوسکتی ہیں اور گواہی دیتے وقت آپس میں مشورہ بھی کر سکتی ہیں
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تن داغ داغ لٹا دیا
انا لللہ وانا الیہ راجعون
ڈاکٹر قدیر خان اگر اپ نہ ہوتے تو یہ قوم نجانے 1971 والے کتنے ہی اور سانحے دیکھ چکی ہوتی۔
@nausheenyusuf@HamidMirPAK آج پاکستان کے نامور ادیب اور مورخ ڈاکٹر صفدر محمود اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ہماری آپ سے درخواست ہے کہ انکی مغفرت کے لیے دعا ضرور کریں۔ ڈاکٹر صفدر محمود نے تاریخِ پاکستان پر کئی اہم کتب تحریر کیں۔ آپ کی پاکستان کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
@TalatHussain12 خیبر پختونخوا میں ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تمام پروفیسرز بھی احتجاج کررہےہیں ۔ 31 اگست سے صوبہ بھر کے کالجز میں کلاسز کا بائیکاٹ ہے ۔ پروفیسرز اور طلباء وطالبات سڑکوں پر ہیں ۔ سرکاری کالجز کی نجکاری کے خلاف احتجاج اور کلاسز سے بائیکاٹ غیر معینہ مدت کے لیے جاری ہے