😝چور ہو تو ایسا😛
ایک چور سے ہوچھا گیا چوری کرنے ک بعد کیسا لگا۔
چور نے کہا اچھا لگا۔کتنے کی چوری کی ۔چور ۔دس ہزار کی۔پوچھا کیا کیا بولا سب عریب پر لگا دیا۔کوہی بندہ کویی جانوار رات کو ننگے سوے ہوتے ییں سردی میں ان پر کمبل لے کر ڈال دیے۔۔واہ۔واہ گڈ
بڑی دوکانوں یا سٹور سے لینے کے بجاے ان سے کچھ لیا کرو ان کو بنگلا یا گاڑی نہیں ایک وقت کی روٹی چایے ۔زندگی گزر ہی جاتی ہے چاہے بنگلے میں یا کچے مکان میں یا ہوٹل پر یا سوکھی روٹی ہو۔ان کا خیال لازمی راکھو۔
اس تصویر کو دیکھو بچی نے سر جھکایا ہوا اور ہاتھ میں ایک کاغذ کا ٹکڑا دوکان پر گی جس پر لکھا یے دو کلو آٹا۔آدھا کلو گھی یہ الفاظ بہت بڑے ییں ۔جو ہمارے منہ پر طماچہ مار رہے ہیں اور حکمرانوں کے بھی ۔دکھ ہوتا یے بھوک ختم ہو جاتی یے ایسے دیکھ کر۔۔😭