اگر آٹھ سےدس گھنٹےکام کرنےکےبعد بھی آپ اپنے بچوں کو اچھی تعلیم، خوراک اور علاج نہیں دے پا رہےتو سمجھ جائیں آپ کےحقوق پہ کسی نےڈاکہ ڈالا ہوا ہے۔ جہنوں نے ڈاکہ ڈالا ہوا ہے اُن کےبچے باہر پڑھ رہےہیں، اور باہر انکی کمپنیاں، جائدادیں اور جزیرے ہیں۔
وما علینا الالبلاغ۔۔
جسٹس فائز، جسٹس منصور، جسٹس آفریدی، جسٹس منیب وہ موجودہ ججز ہیں جنہوں نے کروڑوں روپے مالیت کے سرکاری پلاٹس لینے سے انکار کیا۔ جسٹس فائز نے یہ کہہ کر پلاٹ لینے سے انکار کیا 15 لاکھ تنخواہ لینے والا جج سرکاری پلاٹ کا مستحق نہیں۔ اب فیصلہ آپ کا ہے کس کی integrity زیادہ ہے!
"Foreign funding case: Hospital donors unaware their donations siphoned off to PTI."
"Some of those who claimed they contributed to the Shaukat Khanum Hospital were astonished to learn that their money had been diverted."
https://t.co/teedejPKmU
اساتذہ کو بلدیاتی اداروں کی ماتحتی میں دینا نالائقی اور نااہلی کی بدترین مثال ہے۔ ہم اساتذہ کے ساتھ کھڑےہیں۔ غیر آئینی آرڈیننس کی متعلقہ شق فی الفور واپس لی جائے۔ ہمارے حال کو تباہ کرنے والا شخص ہمارے مستقبل کو اپنی نااہلی کی نظر کرنے سے باز رہے اور گھر جانے کی تیاری کرے۔
Dear Team #Pakistan. You have been shining like the brightest of stars throughout the tournament and brought happiness and joy to a nation that was so desperately craving for it. Winning and losing is part of the game. You gave it your best and we are all proud of you 👏 💚🇵🇰
اس میں بھی APS کے وہ سہولت کار ھی پکڑے جائیں گے جو عرصہ دراز سے اعوام کی جانوں کو اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور جنہوں نے 16دسمبر سقوط ڈھاکہ کا داغ مٹانے کی بھی ناکام کوشش کی
کیا کوئی عدالت وزیراعظم کو بلا کر کبھی سانحہ ما ڈل ٹاؤن کے لواحقین کو انصاف دلوانے کا بھی حکم دے گی؟ جہاں گولی دہشت گردوں نے نہیں ریاستی ادارے نے حکمرانوں کے حکم پر چلائی۔
Mishkat ul Masabeeh # 1937
حضرت ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم شوربہ بناؤ تو اس میں پانی زیادہ ڈالا کرو اور اپنے پڑوسی کا بھی خیال رکھا کرو ۔‘‘
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
یہ معاہدے کروانے میں آرمی چیف کا ایک ہزار فیصد کردار ہے. آرمی چیف کی "برکتوں" سے سارا کام طے ہو گیا ہے. مولانا بشیر فاروقی
خیر پنجاب رینجرز کو دے دیا ہے اور معاہدہ بھی ہو گیا ہے. اب بہتر ہے جی ٹی روڈ بنانے کا ٹھیکہ بھی FWO کو دے دیں. مزید برکت ہو گی.
@MAWAISKIYANI
جنرل ضیاءنےپیپلزپارٹی کوتوڑنےکیلۓمختلف نام سے پیپلزپارٹیاں بنائ اورلسانی تنظیمیں ایم کیوایم سپاہ صحابہ اوردیگربناکرفتنہ فساد کرواکرکئ علماء اورسینکڑوں عوام کوفساد بم دھماکوں کی بھینٹ چڑھایاتاکہ عوام گھر بیٹھے رھیں اور میرے خلاف کسی قسم کےمطاھروں کاحصہ نہ بنےاور⬇️
@MaryamNSharif
مجھےDr AQ Khan اکثر موبائل میسیج بھیجتے۔اُن کا ایک میسج👇
”اے زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے والے
اے فرشتوں کے معبود
اے عزت اور ذلت کے مالک
اے بیماروں کو شفا دینے والے
اے ﷲہم تیرے گنہگار بندے ہیں
تیرے خطاکار بندے ہیں
ہمارے گناہوں کو معاف فرما🙏
ہماری خطاؤں کو معاف فرما🙏
آمین
تمام اساتذہ سے گزارش ہے کہ آج بروز سوموار محسن ملت فخر پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان مرحوم کے لئے اپنی اپنی کلاسز میں فاتحہ خوانی کا خصوصی اہتمام کریں۔ اور ساتھ ہی بچوں کو اس عظیم شخصیت کے کارہائے نمایاں بھی بتائیں تاکہ ہماری آنے والی نسلیں ہمارے قومی و ملی سرمائے کو یاد رکھیں
مشرف لعین اور اس کے ساتھی مزید لعین، نو گیارہ کے بعد لگنے والی سیل میں جناب ڈاکٹر عبدالقدیر کو بھی امریکیوں کے حوالے کرکے مزید ڈالر کمانا چاہتے تھے لیکن ظفر اللہ جمالی نے اپنی خیراتی وزارت عظمیٰ کی قربانی دے کر یہ غداری ناکام بنائی۔
ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات قومی سانحہ ہے۔قوم عظیم مسلم سائنسدان اور قومی ہیرو سے محروم ہو گئی۔ڈاکٹر صاحب نےاپنی صلاحیتوں سے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔فوجی آمر کے جبر اور ناروا سلوک کا مقابلہ کیا۔امت مسلمہ صدیوں تک ان کی خدمات کو یاد رکھے گی۔خدا انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔
آسمان آج پھر اسی طرح رویا اور بجلیاں بھی اسی طرح کڑکیں جیسے سلطان ٹیپو کی شہادت پہ کڑکی تھیں۔
شدیدبارش میں بھیگتے ہزاروں نوجوانوں اور بزرگوں کے ساتھ اشکبار آنکھوں سے محسن پاکستان کو رخصت کرکے ابھی گھر پلٹا ہوں۔
الوداع محسن پاکستان۔
آسمان تیری لحد پہ شبنم افشانی کرے🤲🤲🤲
شیخ رشید اس کابینہ کا حصہ تھے جس میں عبدالقدیر خان کو مشرف کےکہنے پر نظر بند کیا گیا تھا۔مشرف نے ہزاروں پاکستانیوں کو امریکہ کو بیچا،اس کا بس چلتا تو عبدالقدیر کو بھی بیچ دیتا مگر وزیراعظم ظفر جمالی اڑ گئے۔شیخ رشید غدار مشرف کا خاص درباری تھا اور اس کےتمام گناہوں کا شراکت دار ہے
سی پیک برباد کرنا عمران نیازی کا دوسرا ورلڈ کپ تھا جو یہ امریکہ میں جیت کر آ یا تھا۔ اتنی انویسٹمینٹ تو ابھی تک چین نے نہیں کی تھی جتنا پیسہ عاصم سلیم باجوہ نے بنا لیا ہے۔