یہ جو کمرے میں میرے گرد جمی رہتی ھے
یہ بتاتی ہے ___ یہاں تیری کمی رہتی ھے
تم جو آنکھوں کی اداسی کا سبب پوچھتی ہو
یہ کنارے ہیں __ کناروں پہ نمی رہتی ھے۔
@TS40_#اردوقومی_زبان
زندگی میں ایک دوسرے سے موازنہ مت کریں۔کیونکہ یہ آپ کی خوشیوں کو کھا جاتا ہے اور یہیں سے حسد جنم لیتا ہے۔
آسمان پر پہلا گناہ موازنہ کرنے سے ہی تو ہوا ۔جو ابلیس نے حضرت آدم علیہ السلام سے کیا