بریکنگ نیوز ‼️
مرکزی رکن شوریٰ سرور شاہ صاحب کا شہدائے ناموس رسالت کو خراج تحسین
سرور شاہ صاحب نے اپنے تازہ ترین بیان میں یہ بات واضح کی ہے
صاحبزادہ انس حسین رضوی اور غلام عباس فیضی صاحب اور طاہر سیفی صاحب پر جیل کی سلاخوں میں ظلم ڈھایا جارہا ہے۔
کیا حقیقی دین بیان کرنے والے اور تبلیغ کے نام پر چندہ لیکر حرام کھانے والے کبھی برابر ہوسکتے ہیں؟
یاد رکھنا امیر المجاہدین (رحمۃ اللہ علیہ) نے فرمایا کہ سب سہی ہیں اسلام نہیں ہے اسلام یہ ہے کہ بس رسول اللہﷺ ہی ہیں۔۔۔!
11/11
کیا چالیس سال سے زیادہ قرآن و حدیث پڑھانے والے شیخ الحدیث اور ایک دن بھی مدرسہ نہ جانے والا جاہل پیر کبھی برابر ہو سکتے؟
کیا فلسطین کا درد رکھنے اور یہودی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے والے اور مسلمانوں کا درد نہ رکھنے اور یہودی مصنوعات استعمال کرنے والے کبھی برابر ہوسکتے ہیں؟
10/11
کیا غازیانِ اسلام سے لا تعلقی کرنے والے اور اور غازیانِ اسلام کے لئے آواز اُٹھانے والے کبھی برابر ہو سکتے؟
کیا امام حسین (رضی اللّٰهُ عنه) کی شان بیان کرنے والے اور گستاخی کرنے والے کبھی برابر ہو سکتے ؟
9/11
کیا حضورﷺ کی عزت کی بات کرنے والے اور جاہل پیر کی بات کرنے والے کبھی بر��بر ہوسکتے؟
کیا حضورﷺ کی عزت و ناموس کے لئے دیئے جانے والے دھرنوں میں اپنی جانوں کا نظرانہ دینے والے اور دھرنوں میں جانے والوں کو واشروم کہنے والے کبھی برابر ہوسکتے؟
8/11
کیا ناموس رسالتﷺ کے لئے جیل جا کر تشدد برداشت کرنے والے اور نرم گدیوں پر بیٹھ کر باتیں کرنے والے کبھی برابر ہو سکتے؟
کیا حضورﷺ کی حدیث "بنی اسرائیل کے سارے انبیاء سیاسی تھے" بیان کرنے والے اور خود کو غیر سیاسی کہنے والے کبھی برابر ہو سکتے؟
7/11
کیا ناموس رسالتﷺ پر سخت سرد راتوں میں بارش پھر 12000 سے زیادہ شیل و گولیوں کی بوچھاڑ میں 104 بخار میں فیض آباد پر اپنی جانیں قُربان کرنے والے اور بمب پروف کمرے میں پوری سیکورٹی کے ساتھ نرم گدی پر بیٹھ کر ناموس رسالتﷺ کے پہرداروں پر بکواس کرنے والے کبھی برابر ہو سکتے ہیں؟
6/11
کیا من سب نبیا فقتلوہ کا نعرہ لگانے والے اور گستاخ سے بیزار ہیں کا نعرہ لگانے والے کبھی برابر ہو سکتے ہیں؟
کیا ظالم حکومت کو للکارنے والے اور حکومت کی گود میں بیٹھ کر میٹھے میٹھے قصیدے پڑھنے والے کبھی برابر ہو سکتے ہیں؟
5/11
کیا لبیک یا رسول اللّٰه(ﷺ) کا نعرہ لگانے والے اور لبیک یا پیر کا نعرہ لگانے والے کبھی برابر ہوسکتے؟
کیا تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد کا نعرہ لگانے والے اور پیر زندہ باد کا نعرہ لگانے والے کبھی برابر ہوسکتے؟
4/11
کیا اہلسنت کہ مساجد پر حملہ کرکے قبضہ کرنے والے اور اہلسنت کی مساجد بچانے والے کبھی برابر ہوسکتے ہیں؟
کیا حضورﷺ کی تلواروں و جہاد کا ذکر کرنے والے اور حکومت کی مرضی کا میٹھا میٹھا دین بیان کرنے والے کبھی برابر ہوسکتے ہیں؟
3/11
کیا حضورﷺ کے دین کو تخت پر لانے والے اور حضورﷺ کے دین کے دشمنوں کے ساتھ مل کر مفادات حاص�� کرنے والے کبھی برابر ہوسکتے ہیں؟
کیا گستاخوں کو للکار کر گستاخ کے لئے قتل کا فتوہ جاری کرنے والے اور گستاخ کے لئے ہدایت کی دُعا کرنے والے کبھی برابر ہو سکتے؟
2/11
کوئی جواب دے گا۔۔۔؟
کیا لبیک یا رسول اللہﷺ کا نعرہ لگانے والے اور لبیک کے نعرے سے بیزار ہونے والے کبھی برابر ہوسکتے ہیں؟
کیا ناموس رسالتﷺ پر پہرہ دینے والے اور گُنگے شیطان بن کر بیٹھے رہنے والے کبھی برابر ہو سکتے ہیں؟
1/11
The little boy sneaked into the destroyed house of his family and could get a bag of flour stored there before the famine, but the Israeli occupation forces were not happy with him.. So that, they sniped him..
*کراچی میں تو نام لیے کر دعا کرنا بھی لوگوں کے لیے خوف کا باعث ہے🤲*
*حضور خلیفہ تاج الشریعہ حضرت علامہ مولانا پیر سید زمان علی جعفری الاختر القادری صاحب💚*
یہ بد بخت مسجد وزیر خان کا تقدس تو نہ بحال کرسکے مساجد کے اسپیکر 🔊 تو نہ بچا سکے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔افسوس
کورنگی کراچی 🚨
ہم پر ساجد عطاری (نگران دعوت اسلامی) اور آفتاب عطاری نگران (دعوت اسلامی) نے تشدد کیا اور مارتے ہوئے مرشدِ عطار پر نور کی برسات ہو کے نعرے لگائے۔۔۔😭😭