جمعیت علماء اسلام تحصیل صدر چمن کے امیر مولانامفتی محمدقاسم صاحب نے تحصیل نمائندہ وسنئرساتھیوں کااہم اجلاس کل بروز جمعرات جامعہ دارالعلوم اسلامیہ ملت آباد چمن میں طلب کیاہے۔
بوقت ظہر 4بجے
ساتھیوں سے بھر پور شرکت کی اپیل کیجاتی ہے۔
حق کی راہ میں جان دینے والے کبھی مرتے نہیں، وہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ حضرت مولانا محمد حنیف شہیدؒ کی یاد اور ان کا مشن ہمیشہ زندہ و جاوید رہے گا! 💯
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
شہید اسلام خادم انسانیت مولانا محمد حنیف رح ان کے بے شمار دینی سیاسی سماجی قبائلی خدمات کو آج المناک دن پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں 👏🤲💯💔
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
جی یو آئی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد حنیف رح 2018 میں مرکزی مجلس عاملہ میں قائد جمعیت کے ساتھ بلوچستان کے نامزدگیوں پر بہترین تجاویز اور رائے دے جس سے لیڈرشپ اور کارکن سب مطمئن تھے
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
معروف عالم دین اور مظلوم جمعیت
حضرت مولانا محمد حنیف شہید رح
کی یوم شہادت پر ایکس ٹرینڈ چل رہا ہے اس میں احباب کی
بھرپور شرکت درکار ہے ۔
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف@MMuhammadAnwar1
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما: آپ جمیعت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر رہے اور جماعت کو فعال بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف