یوتھیوں کی نیئ بونگی۔
اخے اگلے پانچ سالوں میں 25 ارب ڈالر قرض ملے گا تو ملک بچے گا جبکہ imf خان کی ضمانت مانگ رہا ہے مزید قرضوں کے کیے۔اسلیےاب الیکشن میں خان کو باہر لا کر الیکشن لڑنےدیا جاے گا اور خان 3/4 کی اکثریت سےحکومت بناے گا۔یوتھیو لخ دی🖐️ تاڈےجمن تے بغیرتو
#آو_لمبی_چھوڑیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت پر رحم کیا گیا ہے، آخرت میں اس پر عذاب نہیں، اس کا عذاب دنیا میں فتنوں، زلزلوں اور آتش فشاں کی صورت میں ہے
السلسلۃ الصحیحہ#2536
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ��ر عہد شکن کے لیے قیامت کے دن ایک جھنڈا ہو گا ، وہ اس کے ذریعے سے پہچانا جائے گا ، کہا جائے گا : یہ فلاں کی بدعہدی ( کا نشان ) ہے ۔‘‘
صحیح مسلم#4535