ایم کیو ایم کے وفد نے آج ایم کیو ایم کے کارکن سعید گدی شہید کے ماورائے عدالت قتل، کارکنوں کی گرفتاریوں، جبری گمشدگی اور قائد تحریک الطاف حسین پر پابندی کے خلاف ٹین ڈاؤننگ جاکر برطانیہ کے وزیراعظم کے نام پٹیشن پیش کی۔وفد میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیز آبادی ، ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا، سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن سہیل خانزادہ اور ایم کیو ایم برطانیہ کے آرگنائزر معین خان شامل تھے۔
#StopKillingMQMWorkers
#ReleaseAllMQMWorkers
@AltafHussain_90 موروثی سیاست کا ناسور پاکستان کو کھوکھلا کر دیا
اس موروثی سیاست کے نظام کے خلاف واحد رہنما آپ ہیں جو ڈٹ کر کھڑے ہیں ۔
ہاتھوں میں ہاتھ دو الطاف حسین بھائی کا ساتھ دو
@AltafHussain_90 آداب محترم بھائی ! بھٹونےسندھ میں کوٹ سسٹم نافذکیاتھایہ اسی کاتسلسل ہے،جمہوریت میں خاندانی کوٹہ سسٹم ہےاسی لئے یہ دونوں جماعتیں اپنی اولادوں اوررشتہ داروں کولاتے ہیں کیونکہ یہ کوٹہ انہی جماعتوں کی مرضی سے نافذکیاگیاہے، یہ سسٹم ہی ملک کونقصان پہنچارہا ہے
@AltafHussain_90
پاکستان میں جمہوریت کےنام پر شریف خاندان اوربھٹوخاندان حکمرانی چل رہی ہے۔ الطاف حسین
پاکستان میں جمہوریت کےنام پر دوخاندانوں شریف خاندان اوربھٹوخاندان کی بادشاہت اور نسل درنسل حکمرانی چل رہی ہے، دو خاندانوں کی حکمرانی جمہوریت نہیں بلکہ نسل درنسل چلنے والی موروثیت ہے اور موروثیت جمہوریت نہیں بلکہ جمہوریت کی ضد ہے۔پیپلزپارٹی اور ن لیگ دونوں جماعتوں کاجنم اورپرورش فوج کی نرسری میں ہوا۔شاہنواز بھٹو کے بعد ان کے بیٹے ذوالفقارعلی بھٹو، انکےبعد انکی بیٹی بینظیربھٹو،مرتضی بھٹو،بینظیر بھٹوکے بعد انکے بیٹےبلاول زرداری اقتدارکے ایوانوں میں پہنچے۔اسی طرح نوازشریف کے بعد ان کے بھائی شہباز شریف،ان کےبیٹے حمزہ شہباز شریف،نوازشریف کی بیٹی مریم نواز اقتدار میں آگئی ہیں۔ان دونوں خاندانوں نے باربار اپنی حکمرانی میں ملک کے خزانے کوجس طرح لوٹاہے، اس کی داستانیں پوری دنیا میں مشہور ہیں، ان کی بے حساب جاگیریں اور جائیدادیں نہ صرف پاکستان میں ہیں بلکہ پاکستان سےباہر برطانیہ، امریکہ، سوئٹزرلینڈ اوردیگر ممالک میں بھی ہیں جن کا کوئی حساب نہیں ہے۔زرداری صاحب کودنیا کس نام سے پکارتی ہے وہ بھی سب کومعلوم ہے۔ ذوالفقارعلی بھٹوکے والد سرشاہنواز بھٹو نے انگریزوں کی اطاعت وفرمانبرداری کی جس کے صلےمیں انہیں سندھ میں ہزاروں ایکڑ زمینیں ملیں، پھربھٹو خاندان نے جرنیلوں کی خدمت کی۔ذوالفقارعلی بھٹو کا ملک کے پہلے فوجی ڈکٹیٹرجنرل ایوب خان سے کیا رشتہ تھا،وہ انہیں اپنی کابینہ میں لائے، پیپلزپارٹی بھی جنرل ایوب خان نے بنائی جسے بعد میں جنرل یحییٰ خان کی سرپرستی حاصل رہی اوربھٹو دونوں فوجی ڈکٹیٹرز کی حکومتوں میں شامل رہے۔اسی طرح میاں نوازشریف کو فوجی ڈکٹیٹرجنرل ضیاء الحق سیاست میں لائے، جنہوں نے مسلم لیگ ن بنائی اورپھرجنرل ضیاالحق کے جاں بحق ہونے کے بعد نوازشریف نے جنرل ضیاء الحق کامشن جاری رکھنے کا اعلان کیا اورملک کواسی راستےپر لے کر چلے۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ کے جائزے سے یہ بات ثابت ہے کہ ملک میں حکومتیں بنانے، ختم کرنے،تبدیل کرنے اورخاندانوں، جاگیرداروں، وڈیروں اورسرداروں کواقتدارکے ایوانوں میں لانےاور کرسیوں پر براجمان کرنے اورخاندانوں کی اجارہ داری اورآمریت قائم کرنے کی طاقت کااصل مرکز عسکری قوت ہے۔عسکری طاقت کے اس مرکز نے کبھی بھی غریب،لوئر مڈل کلاس، مڈل کلاس سے جنم لینے والے رہنماؤں کودل سے قبول نہیں کیا۔
سابقہ مشرقی پاکستان کی عوامی لیگ کو فوج نے قبول نہیں کیا کیونکہ عوامی لیگ کے سربراہ شیخ مجیب الرحمن کوئی جاگیردار یاوڈیرے نہیں بلکہ ایک غریب اورلوئرمڈل کلا س گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ عسکری طاقت نے ایم کیوایم کوقبول نہیں کیاکیونکہ ایم کیوایم وڈیروں، جاگیرداروں اورسرداروں کی جماعت نہیں ہے،ایم کیوایم کا بانی الطاف حسین کوئی جاگیردار یاوڈیرہ نہیں بلکہ ایک مڈل کلاس سے تعلق رکھتا ہے۔ اسی لئے ایم کیوایم کوپورے ملک میں پھیلنے نہیں دیاگیا اورایم کیوایم کو ختم کرنے کےلئے پوری ریاست کی طاقت استعمال کی گئی،الطاف حسین پرپابندی لگادی گئی اور اس کے خلاف الزامات اور پروپیگنڈوں کاطوفان کھڑا کردیا گیا۔ اسی طرح تحریک انصاف کے سربراہ عمران خا ن بھی کوئی جاگیردار یا وڈیرے نہیں،وہ اپرمڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہیں لیکن ان کوبھی نہیں چلنے دیاگیا۔
بار بارآزمانے اورملک کوباربار لوٹنے کے باوجود آج بھی پاکستان پر شریف خاندان اوربھٹوخاندان کو ملک پر مسلط کیا ہوا ہے۔ میں مسلح افواج کے سربراہ فیلڈمارشل عاصم منیر سے کہتا ہوں کہ وہ پاکستان کو ان دوخاندانوں کے تسلط سے نجات دلائیں اورجن کوجماعتوں کو عوام کی اصل حمایت حاصل ہے،ان کی عوامی حمایت اور مینڈیٹ کااحترام کیا جائے، انہیں سیاسی آزادی فراہم کی جائے۔ ملک میں نئے سرے سے صاف وشفاف، آزادانہ اورمنصفانہ الیکشن کرائے جائیں، جوجماعت کامیاب ہو، اقتدار اس کے حوالے کیا جائے۔
پاکستان کی پالیسیاں بنانے والوں سے کہتا ہوں کہ خدارا ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کریں اورماضی کی طرح ایک بارپھر پاکستان کو دوسروں کے مفاد کے لئے استعمال نہ ہونے دیں اور سوچیں کہ آپ پاکستان کوکس راستے پر لے جارہے ہیں۔ پاکستان بہت مشکل اورنازک دور سے گزررہا ہے، خدارا فوج اپنے پیشہ وارانہ فرائض پر توجہ دے،ہم فوج کے خلاف نہیں، فوج ایک حقیقت ہے، ہرملک کوفوج کی ضرورت ہوتی ہے، فوج ملک کی سرحدوں کا دفاع کرے اور سویلین کوان کا کام کرنے دے، دونوں ایک دوسرے کے وجود کوتسلیم کریں اورمل کرملک کومضبوط کریں۔
میں مطالبہ کرتا ہوں کہ عمران خان اوران کے اسیرساتھیوں کورہا کیا جائے، ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کوبازیاب کیا جائے، جیلوں میں اسیرایم کیوایم کے کارکنوں کورہا کیا جائے، ایم کیوایم پر عائد غیراعلانیہ پابندی ختم کی جائے۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 433 ویں فکری نشست سے خطاب
21 جولائی 2026
آداب
محترم قائد تحریک الطاف حسین بھائی
آپ نے زوالفقار علی بھٹو کی سوانح حیات کہ وہ کس طرح میدان سیاست میں آئے،ان کا طرز حکمرانی اور انکی جاگیردارانہ سوچ کس طرح ان کی پالیسیز کی شکل میں اس ملک کے لیے نقصان کا باعث بنا کو جس طرح آپ نے ثبوتوں کے ساتھ پیش کیاہے اس سے انکار ممکن نہی
یہ وڈیرانہ سوچ سندھ کو تقسیم کرنے اور نفرتیں پھیلانے کی ذمہ دار ہے جبکہ آپ نے نہ صرف تبلیغ کے زریعہ مہاجر سندھی مفاہمت کا درست دیا بلکہ عملی جدوجہد کرکے،عملی اقدامات کرکے نفرتوں کو ختم کرکے بھائی چارے کی فضا قائم کی ہے آپ نے جس طرح سندھی بھائیوں کو خوش آمدید کہا ہے اس کی اور کہیں مثال نہی ملتی ۔ جبکہ کچھ ناعاقبت اندیش اس محبت بھرے ماحول کو خراب کرنے کے شیطانی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں
سندھ کی دھرتی امن کا گہوارہ رہے اس کےلیے دونوں اطراف بردباری کی ضرورت ہے آپ اپنا مثبت کردار بھائی چارے کے فروغ کےلیے ادا کررہے ہیں امید کے سندھی دانشور ، قلم کار، سیاستدان، عملا ئے کرام ، مصنفین محققین سب آگے آکر نفرت کی آگ پھیلانے والوں کی مذمت کرتے ہوئے اس سازش کو سمجھتے ہوئے بھائی چارے کا پیغام دیں گے
جئے الطاف
امریکہ کا غلام کون؟
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کا بروز ہفتہ 18 جولائی 2026کو ہونے والی 432 ویں فکری نشست سے خطاب
@AltafHussain_90@OfficialMQM
👇👇👇
@QasimAliRaza90 آداب قاسم بھائی @Shehzad89 جیسے کتی کے #پیپلزپارٹی کی نسل پرست مہاجر دشمن #پاکستان دشمن جماعت کی پھینکی ہوئی ہڈیوں کے محتاج ہیں یہ کیوں اس ملک دشمن جماعت کا حقیقی چہرہ عوام کے سامنے لے کر ائیں گے ان جیسے کتوں کو ہڈی مہاجر قوم پر بھونکنے کیلئے ہی دی جاتی ہے۔
#کیا_مہاجر_یہودی_ہیں؟
اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے دوسال قبل PPP کی کرپشن اور ملک دشمن اقدامات کا پردہ چاک کیا تھامگر پیپلزپارٹی اور اس کےپے رول پر کام کرنےوالے یوٹیوبر آج تک منہ میں دہی جمائے بیٹھے ہیں
اور
بانیان پاکستان کی اولادوں پر بہتان تراشی کرتے ہیں
بے شرمو!
جواب دو
#کیا_مہاجر_یہودی_ہیں؟
سندھی مہاجر فساد کرانے کی سازش!!!
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کا بروز ہفتہ 18 جولائی 2026کو ہونے والی 432 ویں فکری نشست سے خطاب
@AltafHussain_90@OfficialMQM
👇👇👇
جو یہاں پیو تو حلال ہے
جو وہاں پیو تو حرام ہے
کراچی،حیدرآباد اور دیگر شہروں میں MQM کے کارکنوں اور بزرگوں کو گرفتار کرنا، ان پر حراست میں تشدد کرنا،ماورائے عدالت قتل کرنا،دہشت گردی کےجھوٹے مقدمات قائم کرنا جائز اور حلال ہے
مگر
کشمیر میں اپنےایک کارکن پر مقدمہ قائم حرام ہے،کیسے کرلیتے ہیں یہ
@BBhuttoZardari
بروز ہفتہ 18 جولائی 2026 کو ایم کیوایم کے سینئر وفاپرست کارکن سعید گدی بھائی کے ماورائے عدالت قتل اور جبری لاپتہ کارکنان و ہمدردوں کی گمشدگیوں کے خلاف لندن میں ایک پر امن مظاہرہ کیا گیا
رابطہ کمیٹی کے کنوینئر مصطفے عزیزآبادی نے مظاہرے میں خطاب کیا
@AltafHussain_90
📣اہم اعلان، اہم اعلان،📣
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین اپنے ٹک ٹاک لائیوپرپاکستان کی تاریخ کا سیاسی پس منظر ، پیپلزپارٹی کے ملک دشمن اور انسانیت دشمن کردار کے حوالے سے جو تاریخی حقائق بیان کررہے ہیں۔ اس سلسلے کی تیسری نشسست
آج بروز منگل
مورخہ 21جولائی2026ء
لند ن وقت رات 8بجے
پاکستان وقت رات12بجے
*ٹک ٹاک کے درج ذیل اکاؤنٹ براہ راست نشر ہوگی
*ٹک ٹاک: @altafhussain_90*
🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰
*تمام پاکستانیوں بالخصوص Gen Z ، Millenials اور طلبا وطالبات سے درخواست ہے کہ اس فکری نشست میں ضرور شرکت کریں*
💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢
*براہ کرم یہ پیغام اپنے دوست احباب،عزیز واقارب، دوست احباب اور وفاپرست ساتھیوں سے لازمی شیئر کیجئے۔*
*شکریہ*
*مرکزی شعبہ اطلاعات*
*متحدہ قومی موومنٹ*
*21، جولائی2026ء*
https://t.co/KOhMpuGP60
وفاپرست عوام وکارکنان اورنگی ٹاون کے کارکن منور بھائی اور فیڈرل بی ایریا کے کارکن اسامہ انجم کی والدہ عطیہ انجم کی جلد صحتیابی کیلئے اللہّ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں ، جناب الطاف حسین کی اپیل