@Hajiology_@OmarIffat جس سے معاشقہ چلاتے ہیں وہ بھی عورت ہی ہوتی ہے۔ اسکو کیوں عورت کا خیال نہیں آتا جسکا وہ حق مار رہی ہوتی ہے ہر لحاظ سے؟؟جب اپنی باری ائے تو عورت کی مظلومیت اور حقوق یاد آجاتے۔
@imranologyy@tariqmateen مگر پلستر والے ڈرامے کی ریٹنگ آج بھی سب سے ذیادہ ہے😂۔وہ تو بھلا ہو سرجن ڈاکٹر عاصم منیر کا ،جس نے سارا پول کھول دیا سکرپٹ سے لیکر ریکارڈنگ تک