Is this supposed to be acceptable? Interfering in someone else's work when you count for nothing. Zero performance, yet desperate to become the captain. What a deeply disgraceful act—it will only weaken the captain and create rifts in the team if he isn't reined in immediately."
صائم ایوب اور شاداب کو لگاتار مواقع دینا اور عرفات منہاس اور عبدالصمد کو نظر انداز کرنا ، فٹے منہ ہے سلیکشن کمیٹی اور باقی جو جو بھی اس کا زمہ دار ہے —
آج کل ٹی وی اسکرینوں پرمذاکرات کےنام پرجو شور،ہیجان اورمیڈیا ہائپ برپا ہے،اسےدیکھ کریوں محسوس ہوتاہےجیسےملک کےمستقبل کاکوئی تاریخی معرکہ جاری ہو۔حالانکہ بظاہر یہ وہی سیاسی آمدورفت اور وہی طرزِ سیاست ہےجسےماضی میں بھی بارہا دیکھاجاچکا ہے۔گنڈاپور اس سے پہلےبھی لانگ مارچ کرچکا ہےاور
When you see politicians talking so much about patriotism; know that the country is being plundered and corruption is gnawing at it
- Mikhail Saltykov-Shchedrin
"جب تم سیاستدانوں کو حب الوطنی کی باتیں کرتے ہوئے بہت زیادہ دیکھو، تو جان لو کہ ملک لوٹا جا رہا ہے اور بدعنوانی اسے
"اگرآپ کی ڈگری ایک ایسے ملک میں ہےجس کاوجود صرف آپ کےذہن میں ہے،تومبارک ہو،آپ صرف ایک گریجویٹ نہیں ہیں،آپ ایک خالق ہیں ——
اور اگر آپ محض جعلی ڈگری کےبل بوتے پر'وکیل'بن سکتےہیں،تو آپ نےآئن سٹائن کےنظریے کوبھی شکست دے دی ہے—کیونکہ اب آپ کاغذ پر ہرعدالت میں موجودہیں،مگر حقیقت میں