یاروں کے یار، بابا جی علیہ رحمہ کا پاگلوں کی طرح دیوانہ ہر طرح کے لبرلرز کی چیکیں نکلاونے والا پیور دنیا دار میری مراد زاہد بھائی کےاکاؤنٹ کو فالو کریں اور فالو بیک لیں--
خاص بات یہ کہ زاہد بھائی کو سلیبرٹئ بننے کاکبھی شوق بھی نہیں ہوا
👇👇
@Mur_780#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
مدینے کی طرف سفر
وہی گلیاں، وہی کوچے
جہاں ہمارے پیارے نبی ﷺ نے قدم رکھے تو یثرب سے
مدینۃ المنورہ بن گیا
جہاں ہر ذرہ محبت کی خوشبو سے مہک رہا ہے
یہ دل کی حاضری ہے
اور ایک غلام کا اپنے کریم آقا ﷺ کے در پر سلام پیش کرنا ہے
#ملنگ_قبیلہ
@_Turab__Mr_ کربلا صرف ایک واقعہ نہیں، ظلم کے خلاف مسلسل مزاحمت کا نام ہے۔
مریدکے کے زخم اسی جدوجہد کی یاد دلاتے ہیں۔
حق کے قافلے میں Saad Rizvi کا ذکر بھی استقامت کی علامت ہے
@KhnjrR60662@BinteSarwaz3 فیض آباد دھرنہ 2017 میں صحافی اسامہ طیب کا باباجی علیہ الرحمہ سے سوال
سننے میں یہ آرہا ہے کہ آخری وارننگ بھی دے دی گئی ہے پانی بھی ��ند کردیا جائیگا اس صورت حال کے اندر آپ کو کیسے آگے چلنا ہے اور کیا لائحہ عمل ہے؟
باباجی علیہ رحمہ دو مرتبہ سبحان اللہ سبحان اللہ کہہ کر فرمایا
انتہائی اہم اسپیس اج رات ساڑھے نو بجے عنوان کربلا سے لے کر مرید کے تک وقت کے یزیدوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار مہمان ذی وقار حضرت علامہ مولانا شفقت ارشاد رضوی ہزاروی سابقہ ناظم اعلی ضلع کورنگی
Release Saad rizvi
#ملنگ_قبیلہ کے سردار
تحریک لبیک پاکستان کےسوشل میڈیا ایکٹویسٹ
محترم عاطف گجر کے والد محترم کاانتقال ہو گیاہے
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےاورلواحقین کو صبرعطا کرے
#TLP_Promotion