اہم الرٹ=ایک افسوس ناک خبر یہ ہے میرے مرکز اور اس کے گردو نواح کی ریکی کرتے ہوئے ایک مشکوک آدمی کو میری مسجد کے ملازمین نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے اور اس نے ریکی کا اور مختلف ویڈیوز بنانے کا اعتراف بھی کر لیا ہےون فائیو کی کال چلا کر اسے پولیس تھانہ ستوکتلہ کے حوالے کیا گیا اس موقع پر تھانے ستوکتلہ کے اہلکاروں نے بجائے تعاون کے مسجد کے عملے کے ساتھ نہایت بد تمیزی کی اور ون فائیو پر اطلاع دینے والے کو بھی بلاوجہ پکڑ لیا اور ساری رات تھانے میں بلاوجہ بند کیے رکھا میں دورہ بہاولپور میں مصروف ہوں مجھے ابھی چند لمحے پہلے ا��لاع ملی ہے میں لاہور پولیس اور اداروں سے ملتمس ہوں تھانہ ستوکتلہ کے عملے اور ایس ایچ او کو فی الفور معطل کیا جائے یا تو یہ اس مشکوک شخص کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں یا یہ اس کے ساتھ کسی گھانونے کام میں ملوث ہیں ایک مشکوک آدمی مسجد کے اندر گھس کر ایسی حرکتیں کرتا پکڑا گیا ملک کے حالات کیا اس طرح کے متحمل ہیں کہ آپ مساجد کے افراد کو تنگ کریں حکام فوری نوٹس لیں اس سے قبل کے بڑا سانحہ ہوجائے
@digopslahore
@SSPOperations
@spsaddar
@digopslahore
@OfficialDPRPP
رضوانہ تشدد کیس میں سول جج کی بیوی صومیہ ڈائن JIT کے سامنے پیش ہوئی،تحقیقاتی ٹیم نے بہیمانہ تشدد سے متعلق سوالات پوچھے لیکن ملزمہ اپنی صفائی میں کوئی جواب نہیں دے سکی اور JIT کو مطمئن کرنے میں مکمل ناکام رہی جبکہ انہوں نے دوبارہ طلب کرنے کا عندیہ دیا ہے.ڈائن نے کہا بچی ہمارے گھر کام نہیں کرتی تھی پھر کہا ہم نے کوئی تشدد نہیں کیا وہ الرجی کی وجہ سے جسم پر خارش کرتی رہتی تھی اور ڈنڈے مارنے سے پھیپھڑوں کا انفیکشن تو نہیں ہونا تھا.یہاں پر جوابات میں تضاد ہے اور ملزمہ خود جھوٹی ثابت ہو رہی،سوال یہ پیدا ہوتا ہے اگر آپکے گھر کام نہیں کرتی تھی تو پھر کیوں کہا ہم نے کوئی تشدد نہیں کیا اور وہ خارش کرتی رہتی تھی؟کیوں کہا ڈنڈے مارنے سے انفیکشن نہیں ہوتا؟اسکا مطلب بچی نے صحیح کہا تھا کہ ڈائن ڈنڈے مارتی ہے.جبکہ جج نے میڈیا پر خود اعتراف کیا کہ رضوانہ ��و 10 ہزار تنخواہ پر رکھا ہوا تھا ثابت ہوا دونوں میاں بیوی جھوٹے ہیں اور بچی سچ بول رہی ہے.ہم سچ ثابت کر کے رہیں گے.
#JusticeFor_Rizwana
#رضوانہ_کو_انصاف_دو
انا للہ وانا الیہ راجعون کس سے گلہ کریں کس سے منصفی چاہیں
نازل کر تو عیسی کو یا بھیج خدایا مہدی کو
��یکھ دجال آزاد ہوئے اور پھولوں کے کیا حال ہوئے
ایک آئس کریم فروش کو تین ماہ قید جبکہ وہ چار معذور بچوں کا باپ محنت کر کے روزی ک��اتا ہےانکروچمنٹ کے نام پر پورا مافیا بھتہ لیتا اسکی خبر کوئی نہیں لیتا ایک ریڑھی فروش کو تین ماہ قید اور شنید ہے پانچ لاکھ جرمانہ بھی کیا جارہا ہے کون آواز اٹھائے گا؟؟ سینیٹر مشتاق سے ہی گزارش ہے حسب سابق اس کیس کو لڑیں یا ہم اپنے وکلاء پینل کے ذریعہ ان شاء اللہ لڑیں گے
@SenatorMushtaq
فیصل مسجد اسلام آباد کے باہر ریڑھی لگانے والے محنت کش فرمان اللہ کو تین ماہ قید اور پانچ لاکھ جرمانہ کیا گیا ہے - یہ بہت بڑا ظلم ہے -
@CDAthecapital
غیبت کتنا بڑا گناہ ہے؟
شيخ ابن عثيمين رحمه اللّٰه فرماتے ہیں
اَلْغِيْبَةُ مِنَ الْكَبَائِرِ الَّتِي لَا تُكَفِّرُهَا الصَّلَاةُ وَلَا الصَّدَقَةُ وَلَا الصِّيَامُ وَلَا الْحَجُّ
(شرح رياض الصالحين (6/109)
”غیبت ایسا کبیرہ گناہ ہے جسے نماز، صدقہ، روزہ اور حج بھی نہیں مٹا سکتے۔“
جہلم سے آنے والی اطلاعات کے مطابق
مرزا جونیئر کی ضمانت وکلا ء پینل کے دلائل و براھین کی روشنی میں جج نے خارج کر دی ہے لیکن جہلم کا وہ چوڑا جو سفارش اور اثر رسوخ کے زعم میں اعلانیہ کہتا تھا جج جو کہیں گے مانوں کا جج کوئی پاگل ہیں اور مخالفین کو ایجنسیوں کی دھمکیاں لگانے والا کہ میں مسنگ پرسن بنا دوں دوں گا عدالت سے ایسا غائب ہوا جیسے گدھے کے سر سے سینگ چوہا عدالت سے بھی عادت سے مجبور دم دبا کر فرار اب اگر گرفتاری میں ٹال مٹول کی گئی تو ظاہر ہو جائے گا پولیس و انتظامیہ اسکو اسپورٹ کر رہی ہے(ایڈمن)
حضرت سہل بن سعد ؓ ب��ان کرتے ہیں:آپ ﷺ انگوٹھے کے ساتھ والی (شہادت کی انگلی) اور بڑی انگلی کے ساتھ اشارہ کرتے ہوئے فرما رہے تھے: "میں اور قیامت اس طرح (ساتھ ساتھ) بھیجے گئے ہیں".مسلم 7403، 7404(مسند احمد 12780)
#تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات
@RMir_forever