عظیم انسان بالاچ بلوچ شہید ھو گئے-😭
بالاچ بلوچ نے بہادری اور انسانیت دوستی کی ایک مثال قائم کی ۔ اللہ اس بچے اور بالاچ دونوں کی مغفرت فرمائے امین
#RedSaluteHero#BalachBaloch
❤😥
ریاست کے ایک لاکھ پانچ ہزار کارخانوں کو چلانے والے ڈیرہ بگٹی کو گیس تو نا مل سکھا اب وہاں پانی کے لیے لوگ ترس رہے ہے لیکن وہاں کے دعوے دار اسلام آباد کے بنگھلوں میں مزے لے رہے ہے
#PirKohNeedWater@PakSarfrazbugti@ShahzainBugti3
عید بغیر چاند کے نہیں منایا جاتا ہمارے چاند زندان میں زندگی کررہے ہیں عید کوئی تہوار نہیں بلکہ ہمارے زخموں پر نمک پاشی اور کرب بن کر آئی ہے یہ 24 عید ہوگی جو ٹکری عبدالواحد کرد کی فیملی اس کے اور اس کے بھائی کے بغیر گزاریں گے .
12 سال کی طویل مدت گمشدگی کسی عذاب سے کم نہیں
درزی نے پوچھا یہ کون لوگ ہیں جو اپنے کپڑوں کا ناپ دینے خود نہیں أتے؟
موچی نے پوچھا یہ کون لوگ ہیں جو اپنے جوتوں کا ناپ دینے خود نہیں أرہی ہیں؟
جی یہ سارے بلوچ مسنگ پرسنز ہیں۔
#ReleaseAllBalochMissingPersons.
#ReleaseMudasirNaro.