انسان بڑی دلچسپ مخلوق ہے۔ یہ جانور کو مصیبت میں دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا،
لیکن انسان کو مصیبت میں دیکھ کر خوش ہوتا ہے!" @ Settlite Town Jhelum https://t.co/vfWxB8bFkP
سنی تحریک لاہور کے زیر اہتمام عظیم الشان فقیدالمثال سالانہ مرکزی میلاد ریلی بسلسلہ جشن عید میلادالنبیﷺکی تیاریاں جاری۔
میلاد ریلی 17 اکتوبر 2021 بروز اتوار کو نکالی جائے گی۔
آغاز واختتام:-
جامع مسجد المدینہ مین مارکیٹ ٹاؤن شپ لاہور۔
#قادری_پروموشن#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک
سربراہ سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری صاحب کی سرجانی ٹاؤن میں مختلف انجمن کی جانب سے منعقد میلاد ریلی میں خصوصی شرکت و خطاب۔
#قادری_پروموشن#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک
بہادر آباد کے سنی نوجوانوں کی جانب سے منعقد جشن آمد مصطفیﷺ ریلی
بہادر آباد ، دھوراجی ، گرومندر کے مختلف علاقوں سے گزر رہی ہے۔
جس کی قیادت سربراہ سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری صاحب اور دیگر مہمانان گرامی فرما رہے ہیں۔
#قادری_پروموشن#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک
"میرپور خاص سندھ"
سنی تحریک کی سالانہ مرکزی میلاد ریلی
(ان شاء الله) آج 10 ربیع الاول بروز اتوار بعد نماز عشا مہر سنیما چوک سے نکالی جائے گی۔
آپ کو اس ریلی میں شرکت کی خصوصی دعوت ہے، لازمی شرکت فرمائیں۔
آپ کی آمد کا منتظر،
قاضی محمد فیضان قادری
صدر سنی تحریک میرپورخاص ڈویژن
سنی تحریک کے وفد کی مرکزی سیرت کمیٹی کشمیر کے
جنرل سیکرٹری عتیق احمد کیانی صاحب سے ملاقات۔
وفد نے سنی تحریک کے جاری شدہ فلاحی و دینی کاموں کے بارے میں آگاہ کیا۔
مرکزی سیرت کمیٹی کی جانب سے سربراہ سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری کی والدہ کے درجات بلندی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔
الحمدللہ رب العالمین
جامعہ سلیم و مدرسہ المصطفیٰ کے ننھے منے بچوں کا میلاد جلوس مختلف شاہراہوں سے گزر رہا ہے۔
زیر نگرانی:
سربراہ سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری الشامی