اکسٹھ سال کی عمر میں شوکت خانم کو کینسر تشخیص ہوا اور63 کی عمر میں وہ وفات پا گئیں
اس غم میں ان کے بیٹے نے جو سرکاری زمین اور چندے سے ہسپتال بنایا یہ کہتے ہوئے کہ اب کسیکی ماں کینسر سے نہیں مرے گی
وہاں بڑا سا بورڈ لکھ کر لگا دیا کہ ساٹھ سال سے اوپر کے مریضوں کا داخلہ منع ہ!
ابھی بنوں میں آج شہید ہونے والے جوانوں کے جسد خاکی سنگلاخ وادی سے ٹرانسپورٹ ہونے کی ویڈیو دیکھ کے دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ جہاں ایک موٹر سائیکل نہیں جاسکتی، وہاں یہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہورہے ہیں
اُن کی شہادت پر روتے ہیں تو پی ٹی آئی والے کہتے ہیں کہ یہ تو فوج کے ٹاؤٹ ہیں۔
اللّہ اُن ٹھٹھے اُڑانے والوں کو غارت کرے!
آمین
*▪︎پیش خدمت ھے ایک سوال اور ایک اطلاع▪︎*
خان کو تو ٹرمپ نے چھڑا ہی لینا ہے تو پھر احتجاج میں ڈنڈے کھانے کی کیا ضرورت ہے؟ یہ تھا سوال
اور اطلاع یہ ھے خان کی آخری کال عائلہ ملک کو تھی اسکے بعد کی ہر آخری کال جعلی ہے