آج جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،ہم کسی صورت ایسے غیر آئینی اقدامات کو ایک لمحہ کے لئے بھی ماننے کو تیار نہیں ہیں،وفاقی حکومت نے جمہوریت اور عوام کے حق پر شبِ خون مارا ہے،صوبہ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور بعض علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے اعلان کو حرف بہ حرف پورے فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں۔
جمعیۃ علماء اسلام اس غیر آئینی اور جبری فیصلے کے خلاف عدالت میں جائے گی،پارلیمنٹ کے اندر اس حوالے سے کردار ادا کرے گی اور پارلیمنٹ کے باہر بھی ہم عوام میں جائیں گے،جتنے بھی آئینی اور جمہوری پلیٹ فارمز ہیں ہم وہاں پر آئین،انسانی حقوق اور جمہوری حقوق کا دفاع کریں گے۔
ہماری زندگی بھر کی طویل جدوجہد جس مقصد کے لئے ہے اس حوالے سے ہم اپنی تحریک اور جدوجہد کو مزید آگے بڑھائیں گے۔انشاءاللہ
@AimalWali غلطی ہوگئی ھے اور اصل بلنڈر اس تصویر کو ریلز کرنے کا فیصلہ تھا۔
ایمل بھائی معذرت کیساتھ عرض ھے کہ آپ لیڈر ہونے کے ناطے مجلس کے آداب و پختون روایات کا پاس رکھنے کے پابند ہیں۔
غصہ نا کریں غلطی تسلیم کریں۔
لاہور کے کینسر ہسپتالوں کے دھکے کھانے کے بعد "زہرہ" کینسر زدہ بچی اپنے والے کے گلے سے چمٹی اپنے گھر کو روانہ ہوگئی
سب سے بڑی بیماری ہے غربت کینسر سے بھی بہت بڑی بیماری ہے
اگر بندا امیر ہوتو ہر کوئی بھاگ دوڑ میں لگا رہتا ہے جلدی ایڈمٹ ہوجاتا ہے
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
🚨"ایک سویڈش شخص نے اینٹیک کی دکان سے 1926 میں شائع ہونے والا ایک اٹلس خریدا۔
اس اٹلس میں اس نے فلسطین کے نام کو دیکھا لیکن وہاں "اسرائیل" نہیں تھا۔
کیونکہ اسرائیل نام کی کوئی جگہ نہیں ہے صرف فلسطینی زمین پر قابض علاقے ہیں۔"
ایم کیو ایم میں ہمارے ایک آفریدی بھائی ہوتے تھے ان کے والد مجھے اپنا بیٹا کہتے تھے ان کا جب انتقال ہوا تو مجھے ان کے بیٹے نے فون کیا کہ حاجی صاحب کا انتقال ہو گیا ہے وراثت میں یہ یہ چھوڑا تم بتاؤ تم کون سا حصہ لو گے میں نے کہا وہ پیار سے مجھے بیٹا کہتے تھے انہوں نے کہا ہم پٹھان ہیں تم ہمارے بھائی ہو بتاؤ وراثت میں کون سی زمین چاہیے ! حیدر عباس رضوی ۔۔