بہاولنگر میں ن لیگ کے عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کی موجودگی میں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا، نتیجے میں خاتون کا ہاتھ بھی ٹوٹ گیا۔
@Ajmal_804 اپ لوگ غذا کے لیے کیوں نہیں بولتے اپ لوگ ان بچوں کیا وہ بچے نہیں ہیں کیا وہ انسان نہیں ہے کیا وہ جگہ ان کی نہیں ہے وہ سب کچھ ان کا ہے ان سے کیوں چھینا جا رہا ان کو کیوں مارا جا رہا ہے
غزہ میں اسکول کے پہلے دن آٹھ سالہ وفا اور اس کے والد کو شہید کر دیا گیا۔ ہر نیا دن اموات، بمباری اور تباہی کی نئی داستان لے کر آتا ہے، جہاں معصوم بچوں کی زندگیاں اور ان کے خواب چھین لیے جاتے ہیں۔💔😭💔🇵🇸
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا ہاتھ توڑ دیا۔
یہ ہے ہماری ریاست اور قانون کی رٹ جو ان امیروں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے!
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
پاکستان میں دو وقت کی کیا اب وقت کی روٹی کے بھی لالے پڑے ہوئے ہیں،
صرف 5٪ ایلیث کلاس نے پورا ملک کھا لیا ہے۔
غریب غریب سے غریب تر ہوتا چلا جا رہا ہے۔ اور مڈل کلاس مجبوری کی حالت میں کم تنخواہ پر گزارہ کرنے پر مجبور ہے۔
اس سب کا زمہ دار کون ہے؟
🇵🇰 اگر آپ بھی عمران خان کے نظریے کے ساتھ ہیں اور پاکستان میں انصاف، آئین کی بالادستی اور عوام کے حقِ حکمرانی کے خواہاں ہیں، تو آئیے Team Imran X Mafia کا حصہ بنیں
اپنی آواز کو مضبوط کریں، پُرامن اور آئینی جدوجہد کا ساتھ دیں، اور پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں