Day 499 without Arshad Sharif
ارشد شریف سچا پاکستانی تھا غدار وہ تھے جن نے ارشد شریف پر غداری کے جھوٹے مقدمے درج کروائے غدار وہ تھے جنہوں نے ارشد شریف کو دبئی سے نکلوایا غدار وہ تھے جن نے ارشد شریف کو قتل کروایا اور ارشد شریف کو انصاف تب ہی ملے گا جب ان غداروں کے گلے میں پھندا ڈال کر ان کو لٹکایا جائے گا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
نواز شریف کو دو تہائی دینا چاہتے تھے لیکن عوام نے گیم الٹا دی پھر سب کو کہا گیا ایک جگہ اکھٹے ہوجائیں اور مل کر حکومت بنائیں یہ حکم پیچھے سے آیا ہے
مصطفیٰ نواز نے ننگا کردیا سب کو👏🔥
Alert...!!!
#PTIPressConference against #MandateThieves today at 2pm
This is important. All social media worriers must break it into parts, put it on social media and tag International Media Outlets online.
یہ سارے انکشافات آپ سب کے ووٹ کی طاقت کی وجہ سے ہو رہے ہیں۔ سلام ہے سب ووٹرز اور سپورٹرز کو جنہوں نے یہ ثابت کیا کہ طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہی ہے۔ #اللہ_الحق_ہے
پی ٹی آئی حکومت کےخلاف تحریک عدم اعتماد جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے کہنے پر لائی گی، فضل الرحمٰن کا دعویٰ https://t.co/ZE5CYQwSPZ #FazlUrRehman#DawnNews
آئیڈیا یا نظریہ پیدا نہیں کیا جاسکتا۔ یہ خود بخود پیدا ہوتا ہے۔ کوئی نظریہ پیدا ہوجائے تو اسے مارا نہیں جا سکتا۔ کوئی نظریہ مر جائے تو وہ نظریہ زندہ نہیں کیا جاسکتا۔ ن لیگ کی وفات ہوچکی ہے۔ ن لیگ اس وقت زندہ لاش ہے جسے اسٹیبلشمنٹ اٹھائے پھر رہی ہے۔
مجھے گریبان سے پکڑ کے آر او کے دفتر سے نکال دیا گیا ، ہم سارا دن حلقے میں موجود تھے ، میری لیڈ 98000 تھی ، میرا ایم این اے ہونا نا ہونا فرق نہیں ڈالتا مگر اس ملک کے ساتھ ہم کیا کر رہے ہیں جعلی نتائج مرتب کرنے کے لئے پورے انتظامی ڈھانچے کو تہس نہس کیا گیا : سلمان اکرم راجا
@salmanAraja
#NadeemMalikLive #Pakistan #SamaaTv
الیکشن میں پاکستان تحریکِ انصاف نے 180 نشتیں جیتی جبکہ مسلم لیگ نون نے 17 لیکن دھاندلی کرکے پاکستان تحریکِ انصاف سے تقریباً 100 نشتیں لے لی گئیں ۔ عوام اپنے میںڈیٹ پر کبھی ڈاکہ ڈالنے نہیں دے گی
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور