مولانا نو سرباز اب نوجوان تمہیں پہچان چکے ہیں.
ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں، بلوچ نوجوانوں کے قاتلوں، توتک اجتماعی قبروں کے خالقین، مسخ شدہ لاشیں پھینکنے والے جلادوں، اور جبری گمشدگیوں میں شریک قومی مجرموں کے ساتھ ملکر کس کے خلاف کوئٹہ میں لانگ مارچ کرو گے.
@Siraj1Siraj @Sarawaan1
بلوچستان کے نوجوان کوئٹہ لانگ مارچ کے تیاری ابھی سے شروع کر دیں۔ ان شاء اللہ یہ تاریخی مارچ بلوچستان کی محرومی ختم ہونے کا نقطہ آغاز ثابت ہوگا
بلوچستان کا حق دینا ہوگا۔ وسائل و ساحل پر بلوچ قوم کا اختیار تسلیم کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ کوئی حل قبول نہیں
ڈیتھ اسکواڈ کے سربراہ شفیق مینگل کے دست راست ندیم الرحمن کو حق دو تحریک کوئٹہ کا صدر مقرر کیا گیا ہے.
اب یہ واضح ہوگیا ہے کہ ہدایت الرحمن کون ہے اور انہیں قوم پرستوں خصوصاً بی این پی کے خلاف شفیق مینگل کی سرپرستی میں کیوں سرگرم کیا گیا ہے؟
@sakhtarmengal@rafiullahkakar
اسلم گزگی جن کا تعلق خضدار سے ہے اور یہ شفیق مینگل کا اہم کارندہ ہے اب سوال یہ ہے کہ خضدار، کوئٹہ، پنجگور، گوادر سمیت دیگر علاقوں میں شفیق مینگل کی سرپرستی میں قائم ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں سے ہدایت الرحمان کا کیوں قریبی تعلقات قائم ہیں.
@sakhtarmengal @Siraj1Siraj @mmatalpur
خضدار میں جماعت اسلامی کا امیر اسلم گزگی ریاستی اداروں کا ایجنٹ اور شفیق مینگل کا کارندہ خاص ہے، بعض ذرائع کے مطابق اسلم گزگی اور ندیم الرحمان کے ذریعے ہدایت اللہ کا باقاعدہ شفیق مینگل سے رابطہ ہے اور گزشتہ دنوں دورہ خضدار کے دوران شفیق مینگل سے خفیہ ملاقات بھی کرچکا ہے.
@ShahdadShad اور یاد رہے خضدار میں ملا ہدایت کو ڈیتھ اسکواڈ کے سربراہ ہزاروں بلوچوں کے قاتل شفیق مینگل کا حمایت حاصل ہے اب ملا ہدایت شفیق مینگل کیساتھ مل کر بلوچوں کو حق دینے نکلے ہیں -
توتک اجتماعی قبروں میں انسانوں کو زندہ درگور کرنے والوں کو، خضدار کے سینکڑوں نو جوانوں کو لاپتہ کرنے والوں کو، مسخ شدہ لاشیں پھینکنے والوں کو اور ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کو بھی ضرور تلاش کرنا.
دھرنا ڈراما سینٹر کے لئے نہیں خضدار سے لاپتہ نوجوانوں کے بازیابی کے لئے دو.
بلوچستان کےباقی اضلاع کی طرح خضدار میں بھی وفاقی و صوبائی حکومت اور ان کےاداروں کو دیکھیں گے، ان کی کارکردگی تلاش کریں گے
بلوچستان کےتمام علاقوں کو یکساں طور پر نظرانداز کیا گیا ہے، عام آدمی اپنے حق سےمحروم ہے۔ حق دو تحریک ہر ضلع میں ان کی ترجمانی کرےگی۔ بدگمان نہ ہوں، ساتھ دیں
آپ بلکل درست کہہ رہے ہیں حق دو تحریک اب نیشنلزم مخالف تحریک بن چکی ہیں، خضدار کا مسئلہ ٹراما سینٹر نہیں ڈیتھ اسکواڈز ہیں، لاپتہ افراد کی بازیابی اور توتک اجتماعی قبر میں لوگوں کو زندہ درگور کرنے والوں کی محاسبہ ہے، کیا ہدایت اللہ ان مسائل پر دھرنا دینگے؟
@sakhtarmengal@a_siab
اگر کسی کو“حق دو بلوچستان کو”سے جماعت اسلامی تک ٹرانفارمیشن پہ شک ہےتو وہ احمق ہے۔
یہ ڈرامہ مقتدرہ کی جانب سے نیشنلزم کو کاؤنٹر کرنے کا کیمپین ہے۔
خضدار والوں سے کوئی جاکر پوچھ لے وہاں زیادہ ظلم اخترمینگل نے کیا یا شفیق مینگل نے؟
مولانا کو خضدار میں صرف اخترجان ہی نظر آئیں گے۔
@Siraj1Siraj ریاستی اداروں اور ڈیتھ اسکواڈ کے سربراہ شفیق مینگل کا اس نام نہاد ملا کو آشیر باد حاصل ہے، گوادر دھرنے اور خضدار جلسے میں شفیق مینگل کے کارندے اور ریاستی ایجنٹوں کی شرکت و خطابات اس سلسلے کی کڑی ہے.
اس ملا کو نہیں روکا گیا یہ مکران کا شفیق مینگل بن کر ابھرے گا.
لاہور و پنجاب کے دیگر یونیورسٹیوں میں بلوچ و پشتون طلباء کو ریاست کے ایماء پر مارنے و تعلیمی اداروں سے بیدخل کرنے والے جمعیت اسلامی گودار میں بلوچستان حق دو مہم چلا رہی ہے.
منافقت کی انتہاء ہے.
ہدایت اللہ بلوچستان میں ISI کا سہولت کار ہے اس کو قوم پرستوں کے خلاف لانچ کیا گیا ہے.
@MHidayatRehman یہ ملا بہت ہوشیار ہے یہ ریاست کی نبض پر ہاتھ رکھ کر جان چکا ہے کہ شفیق مینگل، سرفراز بگٹی بننے کے لئے زیادہ پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں ہے بس اختر مینگل کے خلاف کچھ ٹیوٹ اور تقریروں سے خود ریاست گود لے گی. ملا ویسے بھی ریاست کے پیارے دلارے الشمس و البدر سے ہے.
وڈھ کے حالات کو جان بوجھ کر خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے، کل ڈیتھ اسکواڈ کے کارندے اقبال رئیسانی نے شیخ برداری کے گھروں پر حملہ کیا، جوابی فائرنگ سے فرار ہوگئے اور آج دوبارہ ان کے دوکانوں پر حملہ کیا گیا. کئی افراد زخمی ہوگئے.
حملہ آوروں کو گرفتار کیا جائے
@sakhtarmengal
اپوزیشن جماعتیں جبری گمشدگیوں، وسائل کی لوٹ مار، ڈیتھ اسکواڈز کو فنڈز دینے سمیت دیگر ایشوز کو بھی اپنے ایجنڈے میں شامل کرکے عوام کو متحرک کرکے منظم تحریک کا آغاز کریں.
#PuppetCMJamKamal@sakhtarmengal
@ANPMarkaz ایک طرف لاپتہ افراد کی مسئلے پر احتجاج کا ڈرامہ رچاتا ہے جبکہ دوسری جانب جبری گمشدگی اور بلوچ نسل کشی میں شریک شفیق مینگل کو فنڈز دینے کی تائید و حمایت اے این پی کی وزراء و ایم پی اے کرتے ہیں.
@MianIftikharHus@SaleemKhanSafi@FarhatullahB
بلوچستان میں @ANPMarkaz باچا خان اور ولی خان کی نظریات پر نہیں بلکہ ISI اور جام غلام قادر کی نظریات پر عمل پیرا ہے.
@AsgharAchakzaii خفیہ اداروں کا آلہ کار بن چکا ہے جبکہ @AimalWali سودابازی کا بے تاج بادشاہ بن چکا ہے.
اے این پی سودا گروں کا ٹولہ
@khanzamankakar@a_siab
بلوچستان میں @ANPMarkaz باچا خان اور ولی خان کی نظریات پر نہیں بلکہ ISI اور جام غلام قادر کی نظریات پر عمل پیرا ہے.
@AsgharAchakzaii خفیہ اداروں کا آلہ کار بن چکا ہے جبکہ @AimalWali سودابازی کا بے تاج بادشاہ بن چکا ہے.
اے این پی سودا گروں کا ٹولہ
@khanzamankakar@a_siab
نواب اسلم رئیسانی @SarawanChief کے بجائے دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث فرید رئیسانی کو اور وڈھ سے منتخب MPA @Akbarjanmengal کے بجائے مسلح دفاع کے سربراہ شفیق مینگل کو فنڈز جاری کرنا دہشت گردی اور خودکش حملوں کو مزید فروغ دینے کی کوشش ہے.
@sakhtarmengal@TahaSSiddiqui