عمران خان کے نام پر جیتنے والے اس وقت ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں عیاشیاں کر رہے ہیں
جبکہ عمران خان بیماری کی حالت میں اس گرمی میں کچھ اس طرح کے ڈیتھ سیل میں بغیر بجلی اور بنیادی سہولیات کے قید ہیں 💔
🚨اہم ترین
ٹیکنیکلی ہم آج کامیاب ہو گئے ہیں ہم نے خود کو اڈیالہ کے گیٹ نمبر 5 پر پہنچ کر رجسٹرڈ کروا دیا ہے کہ ہم آئے تھے اب یہ ہماری ملاقات کو نہیں روک سکتے کیوں نارملی انہوں نے بہانہ بنایا ہوا تھا کہ ہم آئے ہی نہیں ۔
علیمہ خان
بھاڑ میں جائیں آپ
آپ کی پالیسیز کوئی اب بھاشن نہ دے ہمیں پہلے
سب سرکاری گاڑیاں کھڑی کر دیں فری کا 100 روپے کا پٹرول بھی کسی کو نہ ملے ،جن کی پندرہ پندرہ لاکھ پنشن ہے کٹوتی کریں اپنی پروجیکشین کے سارے منصوبے ختم کریں
اور سب سے ضروری بات اپنی شکلیں ہمیں دکھانے کی ضرورت نہیں
ہم سب کو اس مسئلے پر ایک ہونا ہوگا اور اپنی آواز بلند کرنی ہوگی۔ صرف باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوگا—اب وقت ہے کہ ہم X (Twitter) سمیت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس کو ٹرینڈ بنائیں، خاص طور پر وہ لوگ جن کے اکاؤنٹس کے ویوز زیادہ ہیں تاکہ کوئی عملی قدم اٹھایا جا سکے۔
میٹر کا کرایہ 1000 روپے تک لیا جا رہا ہے، جبکہ میٹر حکومت فری نہیں دیتی بلکہ اس کی پوری رقم پہلے ہی ادا کر کے لگوایا جاتا ہے۔ پھر یہ کرایہ کس بات کا؟ اس کے علاوہ الگ سے ٹیکسز بھی شامل کیے جا رہے ہیں۔
ایک حالیہ بجلی کے بل کی مثال دیکھیں:
فی یونٹ قیمت: 37.44 روپے
کل یونٹس: 9
اصل بل بنتا ہے: 336.96 روپے
لیکن ٹیکسز: 1548.04 روپے
کل بل: 1885 روپے
کیا یہ انصاف ہے؟
اگر ہم سب نے اس پر آواز نہ اٹھائی تو خاموشی کو ہماری رضامندی سمجھ لیا جائے گا، اور آنے والے وقت میں مزید ٹیکسز بھی لگا دیے جائیں گے۔
سب لوگ اس پوسٹ کو شیئر کریں، ری پوسٹ کریں اور متعلقہ اداروں اور حکومتی اکاؤنٹس کو ٹیگ کریں تاکہ یہ مسئلہ اوپر تک پہنچے۔
کوپیڈ
#ElectricityBill #Wapda #PunjabGovernment #MaryamNawaz #CMPunjab
ہم اپنے خرچے پر آتی ہیں ہم نے پارٹی سے کوئی ٹکٹ نہیں لیا۔۔ہم اڈیالہ اور عدالتوں کے باہر دھکے کھا رہی ہیں لیکن یہ عہدیدار آرام سے بیٹھے ہیں اگر حقیقی اپوزیشن نہیں کرسکتے تو ہٹ جاو۔۔اب ہم ہر بات میڈیا پر بتائیں گے
علیمہ خان
🚨امریکی میڈیا میں شہباز شریف کا ایک انتہائ تضحیک آمیز کارٹون چلایا جا رہا ہے جس میں شہباز شریف کو ٹرمپ کے جوتے صاف کرنے والا اور اس کو باپ بولنے والا مسخرہ دکھایا گیا ہے
پاکستانیوں کی عزت کی واٹ لگا دی ہے اس ٹولے نے دنیا بھر میں ۔۔
🚨غزہ میں کام کرنے والی آسٹریلوی خاتون ڈاکٹروں نے یہ بیانات دیے ہیں👇
"ہم یہ ویڈیو اس لیے بنا رہی ہیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے مر سکتی ہیں۔ ہمارے 70٪ سے 80٪ مریض بچے اور حاملہ خواتین ہیں۔ میں نے ایک ایسی خاتون کے ہاں بچے کی ولادت کروائی جو نویں مہینے میں تھی اور اس کا سر نہیں تھا۔"
"براہِ کرم، اس ہولناک صورتحال اور دہشت کو روکیں۔"
عمران خان کے دور میں پٹرول کی تاریخی قیمت اضافہ ہوا تھا لاکھ ڈاون کے بعد 139ڈالر فی بیرل پاکستان میں قیمت تھی 145 روپے۔
۔۔۔۔آج شدید ترین جنگ میں بھی $107 اوپر نہیں گیا اور قیمت ہے 321 روپے۔
جاتی آمراء کی مہارانی نے جس کمپنی سے جہاز خریدا وہ ان دو کمپنیوں بلیک راک اور وین گارڈ کی ذیلی کمپنی ہے جن کے بارے میں اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یہ دونوں کمپنیاں فلسطینیوں کی نسل کشی کے لیے اسرائیل کو فنڈنگ کرتی ہیں۔ سینئر تجزیہ گار افتخار شیرازی
افغان طالبان دین اسلام کے سپاہی ہیں، حقیقی مجاہد ہیں ان کیلئے دعا کرنا ہم پاکستانیوں پر فرض ھے
(پاکستان آرمی)
افغان طالبان کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں
(پاکستان آرمی)