اگر کسی کو تکلیف ہے تو ڈائریکٹ ا کر بات کرے ہمیں ان کا بھی پتہ ہے اور ان کی کردار کا بھی پتہ ہے یہ ٹویٹر اکاؤنٹ ہم نے عاشقی معشوقی کے لیے نہیں رکھا ہوا اور نہ ہمیں کوئی اس طرح کا شوق ہے ہم لعنت بھیجتے ہیں
پولیس کے جنگلے اور مٹی سے بھری بوریاں کسی بارڈر کی چیک پوسٹ نہیں ہے بلکہ یہ اہلسنت کا مرکز مسجد رحمت اللعالمین و مزار قبلہ بابا رحمۃ اللّٰہ علیہ کے باہر کا منظر ہے #ملنگ_قبیلہ
میں 2018سے ٹویٹر پر ہوں پچھلے 8 سالوں سے تحریک لبیک پاکستان اور اپنے قائد کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہا اور اس بات پر مجھے فخر ہے
سستی سیلبرٹیز اور مفاد پرست ٹولے سے گزارش ہے یہ ٹویٹر تحریک لبیک کے مخالفین کے خلاف استعمال کریں نہ کہ اپنے لوگوں کے خلاف ۔سعد رضوی کو رہا کریں
قائدِ ملت اسلامیہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی جبری گمشدگی کو 350 دن ہو گئے۔
نہ آپ جھکے، نہ پیچھے ہٹے، اور نہ آپ بکے، جبری گمشدگی کو 350 دن ہو گئے لیکن آپ آج بھی ڈٹے ہوئے ہیں۔
@YaseenUSM_Offl اور روات والی یونیورسٹی میں گھسنا کار ثواب تھے ادھر پٹواری ڈیفینڈ کرتے رہے
کیا لیول ہے🔑
حدود و قیود کا پاس رکھنے سے معاشرے میں بگاڑ پیدا نہیں ہوتا
#ملنگ_قبیلہ
ہسپانوی پارلیمنٹ نے پیغمبرِ اسلام اور قرآن کی توہین کو جرم قرار دینے کے قانون کی باضابطہ منظوری دے دی ہے ۔
قانون تمام مذاہب کے احترام کو یقینی بنانے کے لیے توہین آمیز مواد شائع کرنے والے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا انتظام کرتا ہے ۔
جبالیہ کیمپ کے خاندانوں کی جانب سے پوری دنیا سے ایک فوری اپیل کی جا رہی ہے ۔
جس میں قابض قوت کے حملوں اور گولہ باری کو روکنے اور زندگی کے سخت حالات کو بہتر بنانے کے لیے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔
#ملنگ_قبیلہ#غزة
لب پر ہے بس یہی ایک فریاد یا نبی ﷺ 🤲
کب ہوگا اس غلامہ کو دیدار مدینہ😭
نظروں میں بس گیا ہے خیال مدینہ❤️🩹
دل ڈھونڈتا ہے صبح و شام مدینہ🥹
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌺 💐 💗
#ملنگ_قبیلہ