18 مئی یوم شہادت شہید سلیم قادری
خوب ایصالثواب کیجئے
الحمداللہ مجھے فخر ہے کہ میں کافی سالوں سے شہید سلیم قادری رحمتہ اللہ علیہ کی ��ظیم تحریک کا حصہ ہو۔
اللہ پاک مجھے سنی تحریک کے ساتھ ہمیشہ مخلص رکھے۔
مدینہ منورہ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں موجود علامہ سید غضنفر طاہر
شہید اہلسنت شہید سلیم قادری رحمتہ اللہ علیہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے۔
#قادری_پروموشن#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک
بانی و قائد سنی تحریک محمد سلیم قادری شہید کادیرنیہ خواب جو سلیم قادری شہید کی المناک شہادت کےباعث مکمل طور پر پورا نہ ہوسکا تھاوہ ادھورا خواب آج سلیم قادری شہید کے لخت جگر صاحبزادہ بلال سلیم قادری بھائی کی انتھک محنت شب و روز کی کاوشوں کےباعث تکمیل کےآخری مراحل میں ھے.
الحمداللہ
دین کیلئے شدت بدر و احد کا میدان سجانے والے صحابہ کی سنت ہے
ہمیں فخر ہے ہمارے بزرگوں نے دین پر سمجھوتہ نہیں کیا
فواد چوہدری جیسے لوگ لاعلاج مرض کا شکار ہیں۔
@fawadchaudhry@BilalShami92
ان شاءاللہ کل 18 مئی 2022 بروز بدھ بعد نمازِعشاء
سنی تحریک کی جانب سے
یومِ تجدید عہد وفا
کے عنوان سے پروگرام منعقد کیا جائے گا.
جس میں خصوصی خطاب
سربراہ سنی تحریک
صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری فرمائیں گے۔
بمقام:-
جامعتہ السّلیم جامع مسجد گلزار مدینہ سیکٹر 4B بلدیہ ٹاؤن کراچی۔
16 شوال ا��مکرم عرس نورانی
قائد ملت اسلامیہ قائد اہلسنت حضرت علامہ مولانا امام شاہ احمد نورانی صدیقی علیہ الرحمہ۔
خوب ایصال ثواب کا اہتمام کیجئے!
#قادری_پروموشن
#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک