حق دو گوادر تحریک کی مکمل حمایت کرتا ھوں ، اگر تحریک کا دائرہ کار پورے بلوچستان تک پھیلایا گیا تو مکمل ساتھ دیں گے
حق دو بلوچستان کو ، حق دو گوادر کو
#GwadarProtest
*بلوچ قوم کی قومی تحریک کو معتدل انداز صبر وتحمل دلیل بردباری وسیع علم و دانش جمہوری طریقے سے لڑنے والا عظیم سپاہی آج بلوچ قوم کو سوگ وار کرکے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہم سے جدا ہوگٸے* ۔
*تین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہیں*
*مرکزی ترجمان بی ایس او پجار*
#RIP
پی ڈی ایم کہ سربراہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی کوئیٹہ میں پی ڈی ایم کہ قائدین ڈآکٹر عبدالمالک بلوچ،محترم محمود خان اچکزئی،عبدالولی خان کاکڑ ،یعقوب ناصر، جمال شاہ، ودیگر کہ ھمراہ اھم پریس کانفرنس۔کل پی ڈی ایم کا مہنگائی اور سلیکٹڈ حکومت کہ خلاف عظیم الشان جلسہ و ریلی منعقد ھوگی۔
پرندوں کی سمجھداری ،مغربی ممالک میں یہ پرندے ہم پاکستانیوں کے آس پاس بلا خوف و خطر گھومتے ہیں لیکن پاکستان میں ہم سے دور بھاگتے ہیں انہیں پتہ ہے پاکستان میں غیر ملکی شہزادوں سے لیکر انکے مقامی سہولت کار،سب ہی انکے دشمن ہیں لیکن مغرب میں یہ شہزادے ان پ��ندوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے