یہ کیسا ملک ہے جہاں انصاف کہیں کھو چکا ہے ایک طرف پاکستان کی تیسری بڑی جماعت کے لیڈر کو جبری گمشدہ رکھے ہوئے ایک سال سے اوپر کا عرصہ ہو گیا اور دوسری جانب عدالتی نظام کا طرز عمل تو دیکھیے کہ سماعتیں مسلسل ملتوی ۔۔۔۔
50 دن کی طوالت کے بعد آج بھی جج چھٹی پہ رہا
Release Saad Rizvi
@ShaoorMedia شعائرِ اسلام کی بے حرمتی کسی صورت قابلِ قبول نہیں! 💔
مقدس ناموں کو فیشن کا حصہ بنانا مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرتا ہے۔ نیہا بجلانی اور متعلقہ برانڈ وضاحت دیں، مسلمانوں سے معافی مانگیں اور ایسے لباس بنانے والےبرینڈ کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
ناموسِ اسلام پر خاموشی نہیں!
@ShaoorMedia رضوی برادران کی جبری گمشدگی کو ایک سال ہوگیا،مگر انصاف تاحال میسر نہیں۔
تحریک لبیک پاکستان کےقائدین و کارکنان کیساتھ جو سلوک رواں ہےوہ پاکستان کے آئین کے خلاف ہے۔آخر کب تک آئینی آرٹیکلز کی نفی کی جائےگی؟
آج ایک سال ہونے کےباوجود جج کی جانب سے رخصت کا بہانہ برقرار ہے،آخر کب تک؟
@ShaoorMedia آج دنیا میں جو گستاخانہ کلچر بار بار سر اٹھاتا ہے، وہ محض چند افراد کی انفرادی شرارت یا اتفاقیہ واقعہ نہیں ہے، بلکہ یہ جدیدیت اور مغربی لادین اقدار کا ایک باقاعدہ فکری پروڈکٹ ہے
۔ جدید مغربی فکر نے جس "مطلق آزادیٔ اظہار" کا خاکہ تیار کیا ہے،
@ShaoorMedia ہر سمت اسلامی شعائر کی بےحرمتی جاری ہے 💔قانون نافذ کرنے والے ادارے مکمل مجرمانہ خاموشی جاری رکھتے ہوئے، انہی گستاخوں کو بیرونِ ملک فرار کروانے میں ملوث ہیں۔۔ آخر قانون کب ایسے گستاخوں کو سرے عام سزا دےکر دن بدن ان کفریہ عناصر کی بڑھوتری کو روکا جائے۔
@ShaoorMedia ایک سال سے رضوی برادران لاپتہ ہیں۔ آج ہائیکورٹ میں سماعت تھی مگر پھر تاریخ مل گئی۔ اہل خانہ کب تک انصاف کا انتظار کریں؟
وہ کون تھے؟
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عاشقان رسول ﷺ کا حضورﷺ سے عشق و وفا کرنا، جرم ہوگیا...!
@ShaoorMedia انسان کی روح لرز جاتی ہے جب اس طرح سے اسلامی شعائر کا استعمال کیا جاتا ہے یہی سلسلہ پاکستان میں بھی جاری ہے گستاخیاں ہوتی ہیں پھر گستاخوں کو حکومتی سرپرستی میں تحفظ دے کر بیرون ملک فرار کروایا جاتا ہے افسوس۔۔۔۔۔!!!!
@DrDanish5 رضوی برادران کو غائب ہوئے 1 سال کا عرصہ بیت گیا 1 سال میں عدالت سے کوئی پیش رفت نہ ہوسکی 16 اکتوبر لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد ظفر دونوں بھائیوں کی گمشدگی کی درخواست پر سماعت کرنی تھی مگر کیوں؟ چھٹی کا بہانہ بنایا گیا پھر سے ہمارے جزبات کے ساتھ کھیلا گیا خدارا حق کا ساتھ دیں
@DrDanish5 جناب دانش صاحب
افضل جہاد میں حصہ ڈالیں جناب ظالم حکمران سے کلمہ حق کہنے کی طاقت کریں
ایک سال سے پاکستان کی تیسری بڑی جماعت کے لیڈر اور ان کے بھائی اور کارکنان کے لئے آواز اٹھا دیں کل کو اس کا بھی موقع نہیں ملے گا
حد ہو گئی ہے، آخر یہ چھٹیاں کب ختم ہوں گی۔۔؟؟ تحریکِ لبیک کے قائدین کی جبری گمشدگی کی سماعت کو ایک بار پھر بلاجواز عزر دے کر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ انصاف کے اس قتل سے صاف ظاہر ہے کہ ملک کو انارکی کی طرف لے جایا جا رہا ہے۔۔!!
368 days have passed in enforced disappearance..💔
@ShaoorMedia پاکستان میں فلسطین کیساتھ اظہار یکجہتی کرنا آخر جرم کیوں بنا دیاگیا؟
تحریک لبیک پاکستان پہ ایک سال سے جاری کریک ڈاؤن اور جبری گمشدگیاں آخر کب رکیں گی؟
جبری گمشدگی سے متاثرہ خاندانوں کو انصاف کب فراہم کیا جائےگا؟
پاکستان میں لاقانونیت کا راج آخر کب تک چلے گا؟
انصاف کب ملے گا؟
@DrDanish5 ڈاکٹر دانش صاحب! انتہائی آداب کے ساتھ عرض ہے کہ اس ملکِ پاکستان کی تیسری بڑی جماعت کے امیر محترم کو جبری طور پر حراست میں رکھے ایک سال ہو چکا ہے۔ آپ جیسے سینئر صحافیوں کا اس پر بات نہ کرنا بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے؛ کیا آپ لوگ لفافہ لے کر بیٹھ گئے ہیں کہ TLP# کی بات نہیں کرنی؟
@ShaoorMedia شعائرِ اسلام کی بے حرمتی کسی صورت قابلِ قبول نہیں! 💔
مقدس ناموں کو فیشن کا حصہ بنانا مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرتا ہے۔ نیہا بجلانی اور متعلقہ برانڈ وضاحت دیں، مسلمانوں سے معافی مانگیں اور ایسے لباس بنانے والےبرینڈ کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
ناموسِ اسلام پر خاموشی نہیں!
@DrDanish5 ایک سال سے ہمارے قائد سعد رضوی کہاں ہیں؟
عدالتوں میں اپیلیں مگر انصاف کے نام پر صرف تاریخیں! کبھی چھٹی کبھی نئی تاریخ آخر کب تک یہ انتظار؟
ہم پاکستان کی عدالتوں سے انصاف نہ مانگیں تو پھر کس سے مانگیں؟ ڈاکٹر دانش صاحب آپ سے التماس ھے ہمارے قائد کے لیے آواز اٹھائے 🙏
@DrDanish5 رضوی برادران کو غائب ہوئے 1 سال کا عرصہ بیت گیا 1 سال میں عدالت سے کوئی پیش رفت نہ ہوسکی 16 اکتوبر لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد ظفر دونوں بھائیوں کی گمشدگی کی درخواست پر سماعت کرنی تھی مگر کیوں؟ چھٹی کا بہانہ بنایا گیا پھر سے ہمارے جزبات کے ساتھ کھیلا گیا خدارا حق کا ساتھ دیں
@DrDanish5 دل خون کے آنسو روتا ہے، امیرِ محترم کی جدائی ناقابلِ برداشت ہے💔
آخر کب تک انصاف کے منتظر رہیں گے؟ عدالتیں خاموشی توڑیں، ہمارے قائدین کو فوری رہا کیا جائے!
ہمیں انصاف چاہیے، اپنے قائدین کی رہائی چاہیے! 🥀
@ImranRiazKhan@DrDanish5@ShakirAwan88
@DrDanish5 ایک سال سے ہمارے قائد سعد رضوی کہاں ہیں؟
عدالتوں میں اپیلیں مگر انصاف کے نام پر صرف تاریخیں! کبھی چھٹی کبھی نئی تاریخ آخر کب تک یہ انتظار؟
ہم پاکستان کی عدالتوں سے انصاف نہ مانگیں تو پھر کس سے مانگیں؟ ڈاکٹر دانش صاحب آپ سے التماس ھے ہمارے قائد کے لیے آواز اٹھائے 🙏
🚨پاکستانی عدلیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان‼️
گورنمنٹ اور ادارے ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں‼️
سیاسی جماعت کے قائد حافظ سعد رضوی کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست پر انصاف مسلسل تاخیر کا شکار ہے 50 دن بعد مقرر سماعت بھی جسٹس جواد ظفر کی چھٹی کے باعث ملتوی کردی گئی۔۔۔
🚨پاکستانی عدلیہ اپنا مذاق بنوانے کیلئے کوشاں
لاہور ہائیکورٹ میں 50 دن کے تعطل کے بعد مقرر ہونے والی سماعت کو جسٹس جواد ظفر کے چھٹی پر ہونے کو وجہ سے ملتوی کردی گئی
اس سے قبل، جسٹس جواد ظفر اہم ،سنگین نوعیت کے کیس کی سماعت کو اپنی چھٹیوں کی بنیاد پر 50 دن کیلئے ملتوی کر چکے ہیں۔
@DrDanish5 پیارے پاکستان میں ایک پارٹی کا سربراہ کو ایک سال سے زیادہ جبری گمشدہ کیا ہوا ہے اور پاکستان کے قانون کے مطابق آج تک عدالت قانون پر عمل درآمد کروانے میں ناکام رہی ہے ۔
کیا غزہ کے حق میں نکلنا کوئی جرم تھا ؟
کیا پاکستان میں عدالتیں اپنے وقار کا خیال رکھتی ہیں ؟