سوشل ورکر پاکستان مسلم لیگ (ن)یہاں تک آ گئے ہیں تو فالو بھی کر دیں میری طرف سے پکا فالو بیک ملے گا، فالو بیک نہ کرنے والوں کو 24گھنٹے میں انفالوں کردیاجاے گا
مجھ پہ الزام لگایا گیا کہ 70ارب روپے کا چائنہ کے منصوبے ملتان سکھر موٹروے پہ میں نے کمیشن لیا ہے.میں چیف جسٹس پاکستان سے مودبانہ گزارش کرتا ہوں کہ اس الزام کا نوٹس لیں.کیونکہ یہ منصوبے چین نے لگائے ہیں.
@betterpakistan
مسلم لیگ (ن) ضلع سیالکوٹ کے عہدیداران کی نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز شریف سے جاتی امراء لاہور میں ملاقات
ملاقات میں سکیرٹری جنرل احسن اقبال ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ، نائب صدر خرم دستگیر، چوہدری عابد رضا کی شرکت
ایک نالائق نشئ نے اقتدار میں آنے سے پہلے کہا تھا سی این جی تو ملکی پیداوار ہے پھر یہ 75 روپے کلو کیوں ہے ؟ جب ہماری حکومت آئے گی تو میں اسے 40 روپے پہ لاونگا لیکن آج اسی نالائق نیازی کو حکومت میں آئے ہوئے دو سال ہو گئے اور سی این جی 140 روپے کلو ہے۔
#رنگباز_بدنیت_حکومت
لوگوں نے شرم دلائی تو خادم اعلیٰ نے صاف پانی پینے مہیا کرنے کے لیے صافی پانی کمپنیاں بنائیں.. لیکن آپ سفاکیت کا اندازہ کریں کہ اس منصوبے میں بھی غریب عوام کے اربوں روپے ضائع کر دیے گئے.ل.. کرپشن کی گئی.. من پسند افسران کو نوازا گیا.. اور ایک لیٹر صاف پانی بھی مہیا نہ ہو سکا
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
آج سے کرونا وبا کا مقابلہ کرنے کے لئے میں میرے رفقا اور وسائل وقف ھونگے انشااللّٰہ
کرونا کیخلاف جنگ اس وقت واحدترجیح ھے-
کرونا فائیٹ پہلے — سیاست بعد میں
خواجہ رفیق شھید فاؤنڈیشن آج سے میدان ِ عمل میں ھو گا
اللّٰہ کریم رحم فرمائیں آمین