اہم خبر : ڈاکٹر فرقاد عالمگیر 10 اگست کو جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والی میڈیکل ٹیم کا حصہ تھے
اس میڈیکل بورڈ نے اپنی رپورٹ میں عمران خان سے قریبی فیملی کی پہلے سے زیادہ ملاقاتوں کی سفارش کی تھی
اسی بورڈ نے عمران خان کے Anxiety لیول کو تھری پلس قرار دیا تھا
بورڈ نے اپنی سفارش میں مزید کہا تھا کہ " بی پی اور anxiety کنٹرول کے لیے عمران خان کو جیل میں ایک گھنٹہ واک کی ضرورت ہے انہیں اخبار ٹی وی میگزین کتابیں فراہم کی جائیں اور ان کی فیملی اور بیوی کے ساتھ ملاقات موجودہ وقت سے زیادہ بار مستقل کرائی جائے "
Muttaqi confronts Pakistan at Moscow Format: 'The Military Regime Uses Only the Language of Force'
I want to address relations with Pakistan clearly. This matter is directly linked to the security and economy of the region.
Our fundamental belief is that the existing problems between Afghanistan and Pakistan can only be resolved through dialogue and diplomacy. This applies to security, political and economic issues alike.
Afghanistan does not want this matter to become a contest of accusations and propaganda. Our aim is to resolve the problems and to prevent new ones.
Regrettably, the military regime that currently dominates Pakistani politics is not a legitimate political actor. In its dealings with Afghanistan, it uses only the language of force. It offers no political understanding.
You are aware that, for quite some time now, the Pakistani military has carried out attacks against Afghan sovereignty. These attacks violate all norms and international law.
They have struck patients in hospitals, students in schools and universities, and women and children in their homes. Innocent people have been killed.
A few days before this gathering, Pakistan attacked Kunar, Helmand and Paktika provinces. Its indiscriminate bombardment has once again killed civilians.
Beyond military attacks, the Pakistani military regime turns civilian affairs into instruments of pressure against Afghanistan. These include trade and transit routes, refugees, and students at universities.
The regime also issues one-sided statements and levels unfounded accusations against Afghanistan.
Moreover, Pakistan has now started a new project to harm the security of Afghanistan and the region.
Besides former regime military personnel, Pakistan has also engaged members of ISKP to challenge Afghanistan’s security.
Near the Durand Line, it has gathered thousands of armed militia members to undermine stability in Afghanistan. Its failed efforts in Nuristan, Badakhshan and several other regions are plain for you to see.
The Islamic Emirate of Afghanistan manages its internal and foreign policy with full independence and sovereignty. Afghanistan will never deviate from its fundamental course under any external pressure.
Afghanistan considers defence against any violation of its sovereignty its legitimate right.
چن صاحب کی ایک منٹ کی ویڈیو میں چار اہم باتیں
1. انڈر پاس کے افتتاح میں اہم شخصیت کی آمد کے باعث ٹریفک ایک گھنٹے سے جام
2. وقت کا انتخاب وہ کیا گیا جب سب دفاتر جا رہے ہوتے ہیں
3. گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے ہونے کے باعث پٹرول بھی ضائع ہو رہا ہے جبکہ پہلے ہی پٹرول کی قلت ہے اور مہنگا ہے
4۔ دنیا بھر میں نئی سڑکیں اور انڈر پاس بنتے ہیں لیکن درخت کوئی نہیں کاٹتا ، اس کے بجائے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا مثبت معنوں میں ایک انتہائی خطرناک اور مضبوط انسان ہیں۔ میرا خیال ہے کہ وہ اور ان کے ساتھی اس کنٹینر کو مہینوں تک یہاں کھڑا رکھیں گے،
وہ ڈٹے رہیں گے اور اس میں سندھی بھی شامل ہو جائیں گے۔ آپ نے ملک میں چھوڑا ہی کیا ہے؟ آپ صوبے توڑنا چاہتے ہیں، پانی کے معاملات میں گڑبڑ کرنا چاہتے ہیں، اور منرلز ایکٹ کے ذریعے عوام کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ باجوڑ سے لے کر خیبر تک، خیبر سے تھر تک، اور تھر سے لے کر بلوچستان تک، آپ آخر کرنا کیا چاہتے ہیں؟
یہ ایک بڑی آسان سی بات ہے جو میں اپنی تقریروں میں اکثر دہراتا ہوں کہ ایک سندھی یا بلوچ آپ سے کیا چاہتا ہے؟ کیا وہ فقر و فاقہ یا خیرات مانگتا ہے؟ بالکل نہیں! ان کا صرف یہ کہنا ہے کہ اللہ پاک نے انہیں جو ساحل اور وسائل دیے ہیں، ان پر پہلا حق ان کے بچوں کا تسلیم کیا جائے۔
بلوچ، سرائیکی، پنجابی اور پشتون سب یہی کہتے ہیں، تو اس میں کون سا گناہ ہے؟ لیکن آپ کہتے ہیں کہ انہیں کچھ نہیں ملے گا اور آپ بندوق کے زور پر فیصلے کریں گے، حالانکہ اب بندوق کے زور پر ایسا نہیں چلے گا۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
عمران خان کے کزن قاسم زمان خان کی گرفتاری فسطائیت کی انتہا ہے، فوری رہا کیا جائے
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان کے کزن قاسم زمان خان کی اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتاری کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے کھلی فسطائیت اور شہریوں کے بنیادی آئینی و انسانی حقوق پر براہِ راست حملہ قرار دیا ہے۔
پہلے اپنے بھائی عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والی بہنوں کو گرفتار کیا گیا اور اب ایک غیر سیاسی کزن قاسم زمان خان کو بھی اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔ یہ کارروائیاں ریاستی جبر، سیاسی انتقام اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔
محض رشتہ داری کی بنیاد پر شہریوں کو نشانہ بنانا آئین اور قانون کی کھلی توہین ہے۔ ریاستی طاقت کے ذریعے شہریوں کو ہراساں اور گرفتار کرنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان قاسم زمان خان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کرتی ہے۔ شہریوں کے بنیادی آئینی حقوق پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی
ترجمان
تحریک تحفظ آئین پاکستان
Buddy you're a scodem at best yourself. Keep sucking that US and Pakistani military cock btw. At least they jailed the real threat to Pakistan, the man you call Taliban Khan for opposing WoT and drones
@SamiYousafzaii 🚨 Fact Check: Russia blamed the Taliban, not Pakistan, for the Moscow Format meeting’s failure to produce a joint statement. https://t.co/ZEMKZsOdEu
A diplomat in moscow says
“For Pakistan, being a U.S. partner and pushing a draft that clearly favours Islamabad was never going to work in Moscow.”
The Taliban’s strong objection to Pakistan’s airstrikes and reported civilian casualties appears to have prevented consensus at the Moscow Format consultations and joint statement.
Russian envoy Zamir Kabulov said Afghan and Pakistani delegates clashed during the drafting of the final joint statement, leaving participants unable to agree on a common text.
This is a significant diplomatic Challenge for Pakistan , the Pakistan–Afghanistan conflict is now directly affecting the ability of regional powers to reach consensus on Afghanistan.
They were happily doing military operations & drones in tribal areas without permission and any resistance of Provincial Govt. I dont know who was behind the idea of pushing the operation idea in dialogue. Now public is in full support with #PTI
حکومتی مذاکراتی ٹیم نے بتایا تین چار ہفتے خان صاحب کا بلڈ پریشر ادویات دینے کے باوجود کنٹرول نہیں ہو رہا تھا پھر لندن سے ڈاکٹر بلایا گیا اور اس کی ادویات سے بلڈ پریشر کنٹرول ہوا
ایک لمحہ ضائع کیے بغیر خان صاحب کو ہسپتال منتقل کیا جائے اور ان کے ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج اور ان کے مقدمات فورا میرٹ پر سنے جائیں نہیں تو لانگ مارچ کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان کی ہائی ویز کو بند کر کے احتجاج کرنے کا اعلان کیا جائے
کے پی حکومت کی 11 اضلاع نہیں بلکہ پورے صوبے میں ہی رِٹ نہیں ہے۔ ان کے صوبائی وزیروں اور ایم پی ایز کو اٹھایا جاتا ہے۔ نہ ڈی پی او نہ ڈی سی ان کی بات سنتا ہے۔ وہ اپنی مرضی کا ڈی سی اور نہ ہی ڈی پی او لگا سکتے ہیں، مجھے بتائیں کہاں رِٹ ہے؟ علامہ ناصر عباس
گورنر صاحب، سیاسی بیان بازی اپنی جگہ، مگر حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش نہ کریں۔ یارک پر واپسی کو صرف دفعہ 144 سے جوڑنا درست نہیں؛ سکیورٹی اور انتظامی صورتحال بھی سامنے تھی۔ کارکنوں کو قانون ہاتھ میں نہ لینے کا کہنا بھاگنا نہیں، ذمہ داری ہے۔ اصل سوال یہ ہے کہ صوبے کے آئینی عہدے پر بیٹھ کر آپ کب سنجیدہ سیاست کریں گے؟
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
ڈیڈ لاک بنیادی طور پر ایک ہی بات پر آیا ہے، جو کہ ہمارا بنیادی مطالبہ ہے اور جہاں سے ہمارے خدشات بھی جنم لیتے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) اپنی پارٹی کی ترجمانی کر رہی تھی اور جو مسودہ (ڈرافٹ) تیار ہو رہا تھا، اس پر وہ اپنے قائد نواز شریف صاحب اور شہباز شریف صاحب سے مشاورت بھی کر رہے تھے اور ان کی توثیق بھی لے رہے تھے۔ یہی صورتحال پاکستان پیپلز پارٹی کی بھی تھی، وہ بھی اپنی قیادت کی توثیق کے ساتھ تمام معاملات کو آگے بڑھا رہے تھے۔
تو پھر یہ پابندی پاکستان تحریک انصاف پر کیوں عائد تھی؟ یا ہم سے یہ تقاضا کیوں کیا جا رہا تھا کہ ہم عمران خان صاحب کی مشاورت اور ان کی رضامندی کے بغیر آگے بڑھیں؟ محمود خان اچکزئی صاحب اور مذاکرات کا حصہ بننے والی ہماری پوری ٹیم کا صرف ایک ہی موقف تھا کہ یہاں جو بھی پیش رفت ہو، ہم اس وقت تک اس پر دستخط نہیں کریں گے اور آگے نہیں بڑھیں گے جب تک بانی پی ٹی آئی سے ہماری ملاقات نہیں کرائی جاتی،
لیکن حکومت اس پر آمادگی ظاہر کرنے کے لیے تیار نہیں تھی۔
جہاں تک صوبائی حکومت کے موقف کا تعلق ہے، تو وہ گزشتہ دو تین سالوں سے بالکل واضح ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی نے صوبے کی تمام سیاسی جماعتوں کو ایک جرگے کی صورت میں خیبر پختونخوا اسمبلی میں مدعو کیا تھا، جس کی مشترکہ میزبانی گورنر خیبر پختونخوا کر رہے تھے جو آج کل آئین کی بالادستی کی باتیں کرتے ہیں۔ اس جرگے کی منظور کردہ متفقہ قرارداد وزیر اعظم، صدرِ مملکت اور چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ کو ارسال کی گئی تھی۔ آج ہم چیلنج کر کے پوچھتے ہیں کہ کیا اس قرارداد پر کوئی عمل درآمد ہوا؟
آج بھی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے واضح کیا ہے کہ اگر آپ کے پاس کوئی تجاویز ہیں یا آپ سمجھتے ہیں کہ ہمارے مابین معاملات میں کوئی ڈیڈ لاک ہے، تو صوبائی اسمبلی کی امن و امان سے متعلق قائم کردہ کمیٹی میں آئیں، جس میں خود پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے نمائندے بھی موجود ہیں۔
ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی
” یہ الزامات محض ایک بیانیہ بنانے کے لیے ہیں۔ آپ کا بیانیہ بکتا نہیں ہے۔ آپ نے 9 مئی کے بعد ہمارے خلاف ایک بیانیہ بنایا، کیا عوام نے اسے قبول کیا؟ 8 فروری کو جس طرح عوام نے آپ کے اس بیانیے کو زمین بوس کیا اور جس طرح تحریک انصاف اور عمران خان کو ووٹ دیا، وہ ایک تاریخ اور انقلاب تھا۔ جب آپ اپنی ذاتی انا میں اس حد تک آگے بڑھ جائیں کہ ’میں نے ہی اس ملک کو چلانا ہے‘، تو اس طرح ملک نہیں چلتا۔ ملک کے تمام ادارے جب اپنے اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر اپنا آئینی و قانونی حق استعمال کریں گے، تب ہی ملک آگے بڑھے گا۔“
سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر
میں لعنت بھیجتا ہوں آپ کی سمجھداری پر!
اگر اپنے صوبے اور اپنے لوگوں کی بات کرنا ناسمجھی ہے تو یہ ناسمجھی کل بھی کرتا تھا، آج بھی کرتا ہوں اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا۔
اگر پاکستان سے محبت کرنا جرم ہے تو یہ جرم ہم بار بار کریں گے۔
سہیل آفریدی
Good to see. That the Pakistani honoured the request by the wife of Indian officer. 👏
And you will notice that the Pakistani Ranger saluted first because the Indian Officer was senior in rank, and Indian responded very gracefully.
Despite everything Soldiers understand and respect each other.