@PakVanguard@AJEnglish They are picking up the injured to make them disappeared.
After attacking rally they went toGHQ hospital 🏥 to hijack hospital. Video evidences available.
And they went into mosque and martyr the imam masjid.
Deadly clashes have erupted in Pakistan-administered Kashmir after weeks of protests and road blockades.
Protesters are demanding political reforms, including the removal of disputed assembly seats ahead of legislative elections.
ریلی پر کبھی کوئی فائر نہیں کرتا۔ ریلی نے ۵ سے ۱۰ منٹ میں احتجاج ریکارڈ کر کے گزر جانا ہوتا ہے ۔
ریلی پر کوئی آنسو گیس بھی نہیں چلاتا کے کوئی ذماداری نہ سر پڑ جائے ۔
یہاں ریلی پر فائر ہوا اور ایک ماں جو بچے کا دلیہ لینے گئی تھی جان کی بازی ہار گئی ۔ اس ماں کا خون کس کے سر ہے ؟
@fawadchaudhry@NazeerKahut پنجاب میں یہ پانی کہاں سٹور ہوتا ہے ؟
یہ پانی منگلا ڈیم میں جمع ہوتا ہے ۔ لیکن میرپور والے نہ یہ پانی استعمال کر سکتے ہیں نہ فشنگ کر سکتے ہیں ۔
پنجابیوں کو عادات دوسروں کے ریسورسز کھانے کی اور طعنہ دینے کی۔
پنجاب سے زیادہ کنگلا اور بھوکھا ننگا اور کوئی صوبہ نہیں ہے