The demand is simple: humane treatment, transparency, and justice. Political prisoners must not be deprived of their fundamental rights.
#StopRiskingImranKhansLife
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الأنبياء
آیت 81
ترجمہ
اور ہم نے تیز چلتی ہوئی ہوا کو سلیمان کے تابع کردیا تھا جو ان کے حکم سے اس سرزمین کی طرف چلتی تھی جس میں ہم نے برکتیں رکھی ہیں۔ اور ہمیں ہربات کا پورا پورا علم ہے۔
2
ﷺ
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
آیت 80
وَ عَلَّمۡنٰہُ صَنۡعَۃَ لَبُوۡسٍ لَّکُمۡ لِتُحۡصِنَکُمۡ مِّنۡۢ بَاۡسِکُمۡ ۚ فَہَلۡ اَنۡتُمۡ شٰکِرُوۡنَ ﴿۸۰﴾
1
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
قیدی نمبر 804 کو رہا کرو تمہارے بس کی بات نہیں
خان کے بغیر پاکستان میں کوئی سسٹم نہیں چل سکتا اور نہ ہم چلنے دیں گے
#ناحق_قید_کے_3سال@Sadi804#TeamInqilab
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک
24:اَلْھَاشِمِی ﷺ Al-Hashimi
معنی: ہاشم کی اولاد سے تعلق رکھنے والے
صفت
سیدنا ہاشم عرب کے سردار تھے۔ وہ بہت سخی اور مہمان نواز تھے۔
#درود_وسلام کے نذرانے
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
🚨اہم ترین
بونیر میں تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے، کبیر خان کی قیادت میں عظیم الشان قافلہ بونیر شہر کی جانب رواں دواں
آج بونیر میں Street movement ہوگی اور عوام 27 ستمبر کو نکلنے کا اعلان کرے گی
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے “لا إله إلا الله” نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔”
- عمران خان
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت
عمران خان کو پمز بھی نہیں لے جایا گیا
کیا کوئی ایک گواہ ہے کہ 21 اگست کی رات پمز کی روشنیاں بند تھیں؟ ہسپتال میں یہ ممکن نہیں۔ وہاں critical مریض ہوتے ہیں۔ بجلی جائے تو بیک اپ کام کرتا ہے
عمران خان کو پمز بھی نہیں لے جایا گیا۔
ڈاکٹر عظمی نے اندھیرے ہسپتال میں ٹارچ کی روشنی میں پمز کے ڈاکٹر کو دیکھ کر سمجھا کہ وہ پمز میں ہیں۔ اور انہیں یہ تاثر دیا گیا کہ آپ کو پمز لیکر آئے ہیں