اگر آپ اس بات سے ناراض ہو جاتے ہیں کہ آپ کا نام میری لسٹ میں نہیں آیا تو یہاں آپ نے ناسمجھی کا ثبوت دیا کیونکہ باہر بیٹھ کر آپ میری چار لسٹوں کے ساتھی بن سکتے ہیں
اور میری ہر لسٹ کے 80 فیصد ساتھی جواب بھی دیتے ہیں
اور یوں باہر بیٹھ کر آپ تیس سے چالیس ساتھیوں کا اضافہ کر سکتے ہیں