رات کو ایک بندہ میرے پاس آتا ہے اور کہتا ہے کہ آپ سے 41 لاکھ روپے کی ریکوری کی ہے۔ میں آپ کے سامنے حلفاً اقرار کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھ سے کوئی ریکوری نہیں کی۔ میں ساری رات ان کے پاس رہا ایک سیکنڈ کیلئے بھی باہر نہیں گیا۔ اگر میں اس طرح کے کام کرتا ہوتا تو میں آج اس مقام پر نہ ہوتا۔میری 77 سال عمر ہے، یہ صرف اپنی نوکریاں پکی کرنے کیلئے مجھ پر جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں۔
چودھری پرویزالٰہی کی سیشن جج عمران عابد کے روبرو گفتگو
پنجاب بھر کے ایس ایس ایز اور اے ای اوز پچھلے آٹھ سال سے مستقلی کا انتظار کر رہے ہیں
پہلے بنی گالہ اور پھر سی ایم آفس کے سامنے ہم سے ریگولرائزیشن کے وعدے کیے گئے جو آج تک وفا نہ ہوسکے۔
اس بار ان شاءاللہ فیصلہ کن دھرنا ہوگا جو ریگولرائزیشن آرڈرز تک جاری رہے گا۔
#2DecDharnaZamanPark
سب کو بس اپنی پڑی ہوئی ہے ۔14000 SSES AND AEOS پنجاب میں پچھلے 9 سال سے کنٹریکٹ پر ذلیل ہو رہے ہیں ۔سمری کا کھیل ختم نہیں ہو رہا ۔وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ صاحب ہم بھی پنجاب کے باسی ہیں ہمیں مستقل فلفور کریں
#2DecDharnaZamanPark@ChParvezElahi@mooniselahi@DrMuradPTI
Among 4 lac teachers of Punjab government,only 14000 have been waiting for their due right of regularization for the last 9 years. Why doesn't the party whose major aim is to ensure justice in the country doesn't ensure justice for them.
#2DecDharnaZamanPark#RegulariseSSEsAEOs