سعودی عرب میں حُسنِ قرات کا عالمی مقابلہ منعقد کیا گیا ہے جس میں ایک سو سترہ ممالک کے ایک سو چھیاسٹھ امیدوار شریک ہیں
الحمدلّلہ آپ سب کو مبارک ہو کہ مسجد الحرام میں منعقدہ اس عالمی مقابلے میں پاکستان کے چودہ سالہ حافظ اعظم طارق فائنل تک پہنچ گئے ہیں
دنیاوی طور پر تو مقابلے کا
حوصلہ کرکے تحریر تمام بہنیں اور بھائی آخر تک لازمی پڑھنا
جانتے ہیں سچ کیا ھے؟
ایک عورت جسے خاوند غصے میں طلاق دے اور پھر بھی اسے اپنے پاس رکھے !
کچھ نمبرز کے لئے لڑکی پروفیسر کے بستر پر چلی جائے !
کالجوں کی صفائی والوں کوکاغذ کے ٹکڑوں کے بجائے روزانہ جگہ جگہ سے کنڈوم ملیں !👇
صدارتی نظام کيلۓ جاری مُہم دراصل آئينِ پاکستان کو تار تار اور سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، آئين سے کھلواڑ پاکستان کی سالميّت کو سنگين خطرات سے دوچار کر دے گا، پاکستانی قوم کو بيدار رہنے کی ضرورت ہے