@mbashir668 بھائ جان آپ کے ساتھ اگر کوئی بدتمیزی کرتا ہے تو آپ اسکو معافی مانگنے پر نہیں چھوڑتے۔انھوں نے ایک اللّٰہ کے گھر میں اور روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے آگے گستاخی مسجد نبوی کی ہے ان کو سخت سے سخت سزا ہونی چاہیئے
#توہین_مسجدنبوی_نامنظور
@Atifrauf79 بھائ جان آپ کے ساتھ اگر کوئی بدتمیزی کرتا ہے تو آپ اسکو معافی مانگنے پر نہیں چھوڑتے۔انھوں نے ایک اللّٰہ کے گھر میں اور روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے آگے گستاخی مسجد نبوی کی ہے ان کو سخت سے سخت سزا ہونی چاہیئے . بس ایک ہی نعرہ۔۔
#توہین_مسجدنبوی_نامنظور
میں ایک سال قبل ان دنوں قید تھا.رب العزت نےمیرےدن بدلےاحسان کیا.کل روضہ رسول کے اندرحاضری کی سعادت وشرف بخشا.آج میرےمالک نےمجھ گناہگارپہ اپنے گھرکادروازہ کھولامیں کعبہ شریف کےاندرسجدہ ریزھوا.اللہ مجھے معاف فرمائےمیری دعائیں قبول فرمائے اپنی نعمتوں اوراحسان کے شکرکی توفیق دےآمین
اگر آپ میری لسٹ میں ہیں اور کسی بھی طرح مسجد نبوی کے احاطے میں ہونے والی نعرے بازی کو ڈیفنڈ کر رہے ہیں یا اسے عوامی ردعمل کہہ رہے ہیں یا کوئی بھی اور جواز پیش کر رہے ہیں تو مجھے انفالو کر دیں۔
ریاستِ مدینہ سے پہلے احترامِ مدینہ سیکھ لیں!
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور