جب ایران اتنی مضبوط پوزیشن میں ہے، تو پھر ثالثی کیسی؟ اسرائیل اور ٹرمپ دونوں ہی بہت مشکل میں ہیں۔
وہ تو صرف اپنی ساکھ بچانے کی کوشش کر رہے ہیں اور ہر ایک سے مدد کی بھیک مانگ رہے ہیں کہ ہمیں بچا لو
علیمہ خان کی گفتگو 🔥
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسلمان کی پہچان ایک جسم سے دی ہے جس کی ترجمانی کرتے ہوئے اقبال نے کرتے ہوئے کہاتھا
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئیے
نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر
قوموں کی سرحدیں اللہ اور اس کے رسول کے نزدیک کوئی حثیت نہیں رکھتیں ۔
ابھی نند کے لیے فنٹاسٹک ٹی
کلبھوشن کے لیے پروٹوکول والی ملاقات
پاکستانی سیاسی رہنماؤں اور ایمان ہادی کے لیے نہ عید پر ملاقات نہ نماز عید کی اجازت
ایسے کیسے
عمران خان کی اپنے بیٹوں سے گفتگو ❗
مجھے اللّہ پر پورا یقین ہے کہ میں سرخرو ہو کر باہر آؤں گا اور آئندہ عید انشاءاللہ اپنی قوم کے ساتھ کروں گا
عمران خان
۱- جرنیلوں نے جو حال اور جو سلوک پاکستان کےساتھ کیا ہے بالکل ویسا ہی سلوک عمران خان کیساتھ کر رہے ہیں
عمران خان کو ایک جرنیل نے دھکّے دیکر اقتدار سے نکالا
اِس پر بھی کلیجہ ٹھنڈا نہیں ہوا
تو قتل کرنے کی کوشش کی، قاتلانہ حملہ کروایا
دوسرے نے عمران خان کا گھر توڑا، ایکبار پھر خان
سرگودھا میں عبداللہ سنز والوں نے سرگودھا کی عوام کو سہی چونا لگایا موٹر سائیکلز کا لالچ دے کر خریداری کرواتے رہے چاند رات قرعہ اندازی کا ٹائم 11 کو دیا ہوا جب لوگ پہنچے تو کہتے ہم نے دس بجے قرعہ اندوزی کر دی ہے
دشمن کی گولی و میزائل،مسلمانوں کے فرقوں میں فرق کیے بنا ۔۔۔ہی چل جاتے ہیں
آپکاتعلق کسی بھی مذہب(فرقے) سےہے، آپ مسلمان ہیں تو آپس کےاختلافات کو ختم کرکے ایکدوسرے کاہاتھ تھام لیجیے ہمارے مقابلے کیلیے دشمن صف آراء و متحدہے
ہم کیوں آپسمیں دست و گریباں ہوکر دشمن کوطاقتور بنارہے ہیں؟
۱-علامہ اقبال: خودی کا فلسفہ میں نے قرآن مجید کی آیت سے لیا مفہوم: جو آدمی خالق کو بھلا دے تو خالق بھی اسے بھلا دیتا ہے اوراسے اسکی جبلت و خواہش کے حوالےکر دیتاہے پھر عمر بھر وہ کسی صحرا،جنگل یا بیاباں میں سرکرداں رہتا ہے
عمران خان اپنی زندگی اس قوم کیلیے وقف کر بیٹھا
اسکی عوام
شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کے بعد دنیا عمران خان کو کیسےدیکھتی ہے۔۔؟
لوگ عمران خان کو ایک ایسے مسیحا کے روپ میں دیکھتے ہیں جسے اللہ نے لوگوں کی اس مرض سے جان بچانے کیلیے بھیجا ہے
ایک خاتون جسکا بچہ بیماری کی آخری سٹیج پر تھا کیسے عمران خان سے مدد کی اپیل کرتی اور کیا کہتی تھی؟