Pakistan Tobacco Company has stopped 80% of its total production, leading to the possible total shutdown of its factories due to an enhanced FED in the mini budget
According to market analysts, earlier 20% were fake/smuggled cigarettes in Pakistan & now this number is upto 70%
@iqrarulhassan سنا ہے ریڈیو پاکستان پشاور میں انکے بندے پکڑے گئے ہیں۔ لاہور سے بھی پٹواری حضرات کی توڑ پھوڑ والی ویڈیوز آرہی ہیں۔ یہ لچک ایویں ہی نہیں آئی صحافی صاحب
𝐖𝐫𝐢𝐭𝐭𝐞𝐧 𝐛𝐲 𝐌𝐚𝐣𝐨𝐫 (𝐑𝐞𝐭𝐢𝐫𝐞𝐝) 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐰𝐡𝐨 𝐬𝐞𝐫𝐯𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐋𝐡𝐫 𝐂𝐨𝐫𝐩𝐬 👇
پہلے خانہ کعبہ والی گھڑی سے لوگوں کی حساسیت اور جذبات کو بھڑکانے کا بہانا بنایا اور اب کور کمانڈر کا گھر، 2004/5 میں بطور میجر کور ہیڈکوارٹر لاہور میں نوکری کرچکا ہوں اور گیریژن سیکیورٹی فورس کی کمیونیکیشن کا ذمہ دار تھا، جنرل مشرف کے دور میں بہت دفعہ مجھے اس گھر میں آنے جانے کا موقع بھی ملا، مجھے بہت اچھی طرح معلوم ہے کہ اس وقت سیکیورٹی کتنی سخت ہوتی تھی اور کوئی بھی عقلمند فرد اس بات پر یقین نہیں کر سکتا کہ موجودہ حالات میں اس جگہ کی حفاظت پر مامور افراد ایسے وقت میں موجود نہ ہوں، 9 کور کمانڈروں میں سے لاہور کور ہندوستان کے ساتھ بارڈر ہونے کی وجہ سے بہت اہمیت کی حامل ہے گھر پر کوئیک ریکوری فورس، پولیس دستے، گیریژن سیکیورٹی فورس، ملٹری پولیس، گھر پر موجود حفاظتی دستے (جن کی تعداد 30-50)، انٹیلی جنس افسر اور ایک کال پر متعدد افراد یقیناً اس گھر اور اس میں موجود افراد کی حفاظت کے لئے موجود ہوتے ہیں،
یہ بیانیہ مکمل جھوٹ پر مبنی ہے کہ لبرٹی سے لے کر لاہور کینٹ تک کسی نے مزاحمت نہیں کی اور کسی نے نہ روکا، الٹا یہ بیان ملک دشمنوں کو آپ کی کمزور دفاعی صلاحیت کا عکاس ہے (جبکہ دفاع اتنا کمزور نہیں)، یہ صرف سیاسی مفاد اور PTI پر الزام تراشی کے لئے بنائی گئی بات ہے
مزید یہ کہ کور ہاؤس پر یقیناً سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہونگے، ان کی فوٹیج حاصل کئے بغیر اور تحقیقات کئے بغیر لوگوں کو حراست میں لینا اس کمزور اور بے بنیاد بیانیہ کو اور زیادہ کمزور کرتا ہے۔
مکمل شواہد اور تحقیقات کے بغیر اس طرح کی بوگس باتیں یقیناً اداروں میں موجود اعلیٰ افسران کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قابلیت پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہیں، پاکستان کی عوام اب صرف سچ کے ساتھ کھڑی ہوگی اور دھونس سے لگائے گئے الزامات کو مکمل طور پر مسترد کرے گی
تحقیقات کریں اور جو مجرم ثابت ہو اس کا ثبوت دیں، پارٹی انہیں قانونی سزا دلوانے میں آپ کے ساتھ کھڑی ہوگی۔
#PakistanUnderSeige
#PakistanUndarFascism
پہلے خانہ کعبہ والی گھڑی سے لوگوں کی حساسیت اور جذبات کو بھڑکانے کا بہانا بنایا اور اب کور کمانڈر کا گھر
2004/5 میں بطور میجر کور ہیڈکوارٹر لاہور میں نوکری کرچکا ہوں اور گیریژن سیکیورٹی فورس کی کمیونیکیشن کا ذمہ دار تھا، جنرل مشرف کے دور میں بہت دفعہ مجھے اس گھر میں آنے جانے کا موقع بھی ملا، مجھے بہت اچھی طرح معلوم ہے کہ اس وقت سیکیورٹی کتنی سخت ہوتی تھی اور کوئی بھی عقلمند فرد اس بات پر یقین نہیں کر سکتا کہ موجودہ حالات میں اس جگہ کی حفاظت پر مامور افراد ایسے وقت میں موجود نہ ہوں۔
9 کور کمانڈروں میں سے لاہور کور ہندوستان کے ساتھ بارڈر ہونے کی وجہ سے بہت اہمیت کی حامل ہے۔ گھر پر کوئیک ریکوری فورس، پولیس دستے، گیریژن سیکیورٹی فورس، ملٹری پولیس، گھر پر موجود حفاظتی دستے (جن کی تعداد 30-50)، انٹیلی جنس افسر اور ایک کال پر متعدد افراد یقیناً اس گھر اور اس میں موجود افراد کی حفاظت کے لئے موجود ہوتے ہیں
یہ بیانیہ مکمل جھوٹ پر مبنی ہے کہ لبرٹی سے لے کر لاہور کینٹ تک کسی نے مزاحمت نہیں کی اور کسی نے نہ روکا، الٹا یہ بیان ملک دشمنوں کو آپ کی کمزور دفاعی صلاحیت کا عکاس ہے (جبکہ دفاع اتنا کمزور نہیں)، یہ صرف سیاسی مفاد اور PTI پر الزام تراشی کے لئے بنائی گئی بات ہے
مزید یہ کہ کور ہاؤس پر یقیناً سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہونگے، ان کی فوٹیج حاصل کئے بغیر اور تحقیقات کئے بغیر لوگوں کو حراست میں لینا اس کمزور اور بے بنیاد بیانیہ کو اور زیادہ کمزور کرتا ہے
مکمل شواہد اور تحقیقات کے بغیر اس طرح کی بوگس باتیں یقیناً اداروں میں موجود اعلیٰ افسران کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قابلیت پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہیں، پاکستان کی عوام اب صرف سچ کے ساتھ کھڑی ہوگی اور دھونس سے لگائے گئے الزامات کو مکمل طور پر مسترد کرے گی
تحقیقات کریں اور جو مجرم ثابت ہو اس کا ثبوت دیں، پارٹی انہیں قانونی سزا دلوانے میں آپ کے ساتھ کھڑی ہوگی
The New Zealand government created an "anthem" that was sung in front of thousands of people in Abadala church. It has 99 special names of "Allah". Tears come when these names are recited in a sweet voice...This did not threaten New Zealand or its majority community! 👆👆👆
آپ اسلام آباد ہیں اور اگر آپ کا بجٹ کم ہے اور آپ دو دن سیر کے لئے جانا چاہتے ہیں تو وادی لیپہ کے لئے نکل جائیں۔ وادی لیپہ کی چند خصوصیات درج ذیل ہیں۔
1- جگہ انتہائی خوبصورت اور ٹھنڈی ہے۔ جون کے مہینے میں بھی دن کے وقت گرم کپڑے اور رات کو کمبل یا رضائی کی ضرورت پیش آتی ہے۔
رہنما PTI بیرسٹر ملیکہ بخاری کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ سے اٹھا لیا گیا بیرسٹر ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا بیرسٹر ملیکہ بخاری کو اسلام آباد پولیس کے مسلّح اہلکاروں نے گرفتار کیا اسلام آباد پولیس کے اہلکار ملیکہ بخاری کو لیکر نامعلوم مقام کی جانب روانہ
ان چار ویڈیو کے سہی سے تحقیقات ہو جائے پورا پلان بے نقاب ہو جائے گا کس طرح انتشار پھیلایا گیا اور خان کے ہسے میں ڈال دیا گیا خان الیکشن چاتاہے جو پی ٹی آئی کا سربراہ الیکشن چاہتا ہے وہ کبھی نہیں چائے گا کہ ملک میں انتشار پھیلے انتشار وہی چاہتے جن کوپتا ہے ہم جیت نہیں
@PTIofficial
An independent, credible and respected lawyer/ parliamentarian confirms my suspicion that this was a planned conspiracy to use the arson on government buildings as a pretext to crackdown on PTI.