حکومتی درباری اور ARY جیسے بِکاؤ میڈیا گروپ گیلانی کے اپوزیشن لیڈر بننے پر بہت خوش ہو رہے ہیں اور PDM ختم ہوگئی کہہ کر ناچ رہے ہیں ان جاہلوں کو کوئی یہ بتائے اصل PDM اس دن سامنے آئے گی جس دن یہ ذرداری ٹولا PDM سے نکال باہر کِیا جائے گا
مایوس لوگوں کے لیے نُسخہ کمیا
آج میں 5 منٹ میں ان لوگوں تک ایک سبق پہنچانا چاہتا ہوں جو کسی بھی وجہ زندگی میں رک گئے ہیں، ہم سب کی زندگی میں ایسے حادثے ہوتے ہیں کہ وہ ہمیں گرا دیتے ہیں توڑ دیتے ہیں ہمیں لگتا ہے ہم بُرے ہیں ہم بد قسمت ہیں تبھی ہم خود سے نفرت کرنے لگ جاتے ہیں
⬇️
غیرت مسلم زندہ ہے مرمٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے
مارکیٹ کی تاجربرادری نے دشمن نبیﷺ اور دشمن صحابہؓ کےمارکیٹ میں داخلےپر پابندی لگادی.
ماشاءاللہ
ہم نے عورت کی حیا پر اس قدر زور دیا کہ احساس تک نہ ہوا کہ مرد بھی بےحیا ہو چکے ہیں۔
نظر تو شیطانوں کےتیروں میں سےایک تیرہےجس چیز پرپڑتاہےاسکاعکس لے لیتا،اس لیےہمیں نظریں جھکاکرچلنےکاحکم ہے،موٹروےپر خاتون کےساتھ جوہوااس پردل خون کےآنسورورہا،اللہ ہمیں ہدایت دے
اب تک کی معلومات کے مطابق
اس عورت نے موٹروے پولیس کو کال کی مدد مانگی اور پولیس نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ ھماری حدود نہیں
مدد پیٹرول کی لیے مانگی تھی تھوری دیر بعد دو مسلح افراد اچانک سے آتے ھیں 😕
دال میں کالا ھے یا دال ھی کالی ھے کنفرم پولیس کے بندے تھے میرے مطابق
حل صرف
بریکنگ نیوز
مریم نواز آج دوپہر تین بجے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہونگی
مریم نواز اسلام آباد سے مری جائیں گی،مریم نواز رات مری میں گزاریں گیں،کل صبح منسٹر انکلوزر میں شہبازشریف کی رہائشگاہ سے وفد کے ہمراہ اے پی سی میں شرکت کرینگی
اب #سلیکٹڈ_کی_مافیاز_سرکار کی گیم اوور ای سمجھو👍
ہوا کو لکھنا جو آ گیا ہے
اب اس کی مرضی
کہ وہ خزاں کو بہار لکھ دے
بہار کو انتظار لکھ دے
سفر کی خواہش کو واہموں کے عذاب سے ہمکنار لکھ دے
وفا کے رستوں پہ چلنے والوں
کی قسمتوں میں غبار لکھ دے
ہوا کو لکھنا جو آ گیا ہے
ہوا کی مرضی کہ وصل موسم میں
ہجر کو حصہ دار لکھ دے
#محفل_سخن