Todays Clip 🎥
میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں، میں نے سات سال کراچی میں گزارے ہیں لوگ کہتے ہیں کہ مہاجر، پشتونوں کے دشمن ہیں، لیکن میں نے مہاجروں کا بزنس بھی دیکھا مہاجروں کا پیار بھی دیکھا اورالحمداللہ آپ کی قیادت بھی دیکھی، میرا تعلق آپ کی پارٹی سے نہیں ہے لیکن میں پھر بھی آپ کو اپنا لیڈر مانتا ہوں، پاکستان کو آپ جیسے لیڈر کی ضرورت ہے۔ ایک پشتون بھائی کا ٹک ٹاک لائیو پر بانی قائد تحریک جناب الطاف حسین کیلئے ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار۔
MQM Social Media Team
🧑💻🧑💻🧑💻🧑💻🧑💻🧑💻
@OfficialMqm
یہ ایک سنجیدہ سوال ہے۔
محترمہ کا کردار وہ انکا ذاتی معاملہ ہے لیکن ایسی متنازعہ شخصیات جو کہ کل کو کسی کے بھی خلاف کردار کشی کا موجب بن سکتی ہوں ان سے فاصلہ ہی بہتر رہتا ہے۔
سب سے زیادہ یہ اہم ہے اس خاتون سے کون رابطے میں ہے اس سے بھی فاصلہ اختیار کیا جائے۔
نواب شاہ میں مہاجر تاجروں کے معاشی قتل عام کا نوٹس لیاجائے۔ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
منوا آباد میں صرف مہاجر وں کی 50 سالہ قدیم درجنوں دکانوں کو مسمار کیاگیا۔ رابطہ کمیٹی
مہاجروں کی دکانوں کو مسمار کرنا پیپلزپارٹی کی نسل پرستانہ پالیسیوں کا تسلسل ہے۔ رابطہ کمیٹی
اگر نو مئی کے گنہگار عمران خان کو معافی ملی تو کراچی کے عوام کیساتھ میں خود گراؤنڈ پہ احتجاج میں شامل ہوں گا اس مطالبے کیساتھ کہ الطاف حسین پر سے پابندی ہٹائی جاۓ کراچی والوں سے تعصب ختم کیا جاۓ
کویت ائیرپورٹ پرپاکستانی پاسپورٹ اور پاکستانی شہریوں کی تذلیل کا نوٹس لیاجائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
18،اپریل2024ء
میں،پاکستانی حکام کی جانب سےخراب موسم کے باعث کویت ائیرپورٹ پر دو دن سےپھنسے پاکستانی زائرین کوبے یارو مددگار چھوڑنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
پاکستانی زائرین عمرے کی ادائیگی کیلئے دبئی سے سعودی عرب گئے تھے اورخراب موسم کے باعث ائیرپورٹ پرپھنسے ہوئے ہیں، غیرملکی ائیرلائن کی جانب سے پاکستانی پاسپورٹ کے حامل شہریوں کو نہ تو ہوٹل کی سہولت فراہم کی گئی اور نہ ہی انہیں کھانا فراہم کیاجارہا ہے۔
معصوم بچے بھوک اور پیاس کی شدت سے بلک رہے ہیں لیکن مسافروں کو نہ تو کھانا،پانی اور دودھ فراہم کیا جارہا ہے نہ انہیں ائیرپورٹ سے باہر جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔
اس تمام افسوسناک صورتحال پر پاکستانی سفارتخانے اور حکومت کاغیر ذمہ دارانہ طرزعمل انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔
میں، پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف @CMShehbaاور وزارت خارجہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ پاکستانی پاسپورٹ اور پاکستانی شہریوں کی تذلیل کا نوٹس لیاجائےاور کویت ائیرپورٹ پرپھنسے پاکستانیوں کودرپیش مسائل کے حل کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔
الطاف حسین
ایم کیوایم کے سینئراراکین نےبانی وقائدجناب الطاف حسین کیجانب سےگلستان جوہر اور گلشن اقبال میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران جاں بحق ہونے والے نوجوانوں سیدعلی رہبراور تراب زاہدی کے لواحقین سے تعزیت۔
وفد میں نثاراحمدپنہور، جوہرعابد ایڈوکیٹ، فیصل مجیب اوردیگر شامل تھے
*ایم کیوایم کے سینئراراکین نےبانی وقائدجناب الطاف حسین کیجانب سےگلستان جوہر اور گلشن اقبال میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران جاں بحق ہونے والے نوجوانوں سیدعلی رہبراور تراب زاہدی کے لواحقین سے تعزیت*
*وفد میں نثاراحمدپنہور، جوہرعابد ایڈوکیٹ، فیصل مجیب اوردیگر شامل تھے*
#LiftBanOnAltafHussain
میری کوشش ہے کہ باقی ماندہ پاکستان بچ جائے اوربیرونی آقاؤں کی غلامی سے آزاد ہوجائے
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین @AltafHussain_90 کا
سوشل میڈیاپر عوام سے خطاب
BREAKING NEWS
National Assembly
World War III
Rawalpindi
#ReleaseImranKhan
میرے ہزاروں معصوم ساتھی شہیدکردیے گئے، میر ی پارٹی کے ٹکڑے کئے گئے ،میراگھرنائن زیروسیل کردیاگیا،میڈیاپرمیری تقریر اوربیانات نشر کرنے حتیٰ کہ میرانام تک لینے پر پابندی عائد کردی گئی، مجھ پر اورمیرے چاہنے والوں پر طرح طرح کے مظالم ڈھائے گئے لیکن میں نےاپنی جدوجہد جاری رکھی۔
*ایم کیوایم @MQM_RSA کے سینئر وفاپرست کارکن جنید خان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر بانی وقائد @AltafHussain_90 بھائی کااظہارتعزیت*
*دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت تمام کارکنان، سوگواران کےغم میں برابر کے شریک ہیں، قائد تحریک الطاف حسین*
#MQM
کے سینئر اراکین نے بانی وقائدتحریک
@OfficialMqm
جناب
@AltafHussain_90 بھائی
کی جانب سےگلستان جوہر اور گلشن اقبال میں ڑکیتی کی وارداتوں کےدوران جاں بحق ہونےوالےنوجوانوں سیدعلی رہبر اور تراب زیدی کےلواحقین سےتعزیت
وفدمیں نثاداحمدپہنور،جوہرعابدایڈوکیٹ،فیصل مجیب اور دیگرشامل تھے
بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا لائیو ٹک ٹاک پر پاکستان کے ہمسائے ممالک کےساتھ تعلقات اور کردار کے حوالے سے کئے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے تاریخی اور حقائق پر مبنی جرتمندانہ تجزیہ۔
👇👇👇👇👇👇
2/2
#LiftBanOnAltafHussain