کپتان آپ کی ہر عید جو ناحق قید میں گزری ہے، اس کا شمار ملک کے لئے دی گئی لازوال قربانیوں میں ہوگا، پاکستان اس تاریخی جدوجہد کا پھل ضرور دیکھے گا"
#عید_مبارک_میرے_کپتان@TeamPakPower
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبح بخیر ❤️🍁🌅
بنی کریم ص نے فرمایا! اے میری قوم کے لوگو! تم نیکی سے پہلے برائی کی جلدی کیوں مچا رہے ہو؟ تم اللہ تعالی سے استغفار کیوں نہیں کرتے تاکہ تم پر رحم کیا جائے''
(سورئہ نمل:٤٦)
میری آنکھیں رکھ لو مجھے کچھ خواب دیدو
جس میں تمھاری جھلک ھو اک ایسا سراب دیدو
چلو چھوڑو ساری باتیں اک بات مان جاؤ
میری ساری عمر لے لو مگر!
اک پل کا ساتھ دیدو🥀
Assalamualaikum
Good Evening Everyone 🌌💫
السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🌸
انتظار کرنے والوں کو اتنا ہی ملتا ہے جتنا کوشش کرنے والوں سے بچ جاتا ہےہم انتظار کو صبر کا نام دیتے ہیں اور پهر آخری لفظ ہمارا ہوتا ہے کہ قسمت میں نہیں لکها تها۔
ہم پوری زندگی اس انتظار میں گزار دیتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔
ایک دن ہم اپنی من پسند زندگی جئیں گے لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی وہی ہے جو آج ہے کل تو بس خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہیں۔۔! 💔